آکلینڈ(این این آئی) نیوزی لینڈ کے اوپنر مارٹن گپٹل نے انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کر دیا۔کرکٹ نیوزی لینڈ کا کہنا ہے کہ مارٹن گپٹل نے 47 ٹیسٹ میں نیوزی لینڈ کی نمائندگی کی۔سی ای او کرکٹ نیوزی لینڈ اسکاٹ ویننک نے کہا ہے کہ مارٹن گپٹل مختصر فارمیٹ کے بہترین بیٹرز میں سے ایک ہیں۔نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کے کپتان ٹام لیتھم کا کہنا ہے کہ مارٹن گپٹل میچ ونر پلیئر تھے۔واضح رہے کہ مارٹن گپٹل نے نیوزی لینڈ کی 47 ٹیسٹ، 198 ون ڈے اور 122 ٹی ٹوئنٹی میچز میں نمائندگی کی ہے۔انہوں نے ٹیسٹ میں 2586، ون ڈے میں 7346 اور ٹی ٹوئنٹی میچز میں 3531 رنز بنائے۔
مقبول خبریں
اسد قیصر کی ضمانت منسوخی کی اپیل واپس لینے پر خارج
اسلام آباد(این این آئی)سپریم کورٹ نے اسد قیصر کی ضمانت منسوخی کی اپیل واپس لینے کی بنیاد پر خارج کر دی۔عدالتِ عظمیٰ میں رہنما...
سپریم کورٹ کے آئینی بینچ میں مزید 2 ججز شامل کرنے کا فیصلہ
اسلام آباد(این این آئی) سپریم کورٹ کے آئینی بینچ میں مزید 2 ججز شامل کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ اس سلسلے میں چیف...
کراچی حیدرآباد موٹر وے نئے راستے پر بنائی جائے گی، احسن اقبال
کراچی (این این آئی)وفاقی وزیر احسن اقبال نے کہا ہے کہ حیدرآباد سکھر ہائی وے پر کام رواں سال شروع ہوگا، تین سال میں...
جنگلات اراضی کیس،سپریم کورٹ نے تمام صوبوں ، وفاقی حکومت سے تفصیلی رپورٹ طلب...
اسلام آباد(این این آئی)سپریم کورٹ نے جنگلات اراضی کیس میں تمام صوبوں اور وفاقی حکومت سے تفصیلی رپورٹس طلب کرلیں۔پیرکوسپریم کورٹ میں جنگلات اراضی...
جنہوں نے 9 مئی واقعات کیے وہ قیمت ادا کر رہے ، حکومت کمپرومائز...
لندن(این این آئی)نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ اسحق ڈار نے کہاہے کہ جن لوگوں نے 9 مئی کے واقعات کیے وہ اس کی قیمت...