اسلام آباد(این این آئی)وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ معاشی میدان میں اہم کامیابیاں حاصل ہوئیں،رائٹ سائزنگ پالیسی کے تحت بعض وزارتوں کو ضم کیا جائے گا۔بریتھ پاکستان کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ معاشی شعبے میں بنیادی اصلاحات پر عمل پیرا ہیں۔محمد اورنگزیب نے کہا کہ رائٹ سائزنگ پالیسی کے تحت بعض وزارتوں کو ضم کیا جا رہا ہے۔انہوں نے کہا کہ ٹیکس کا دائرہ بڑھانے کیلئے اقدامات کیے جا رہے ہیں۔وزیرخزانہ نے کہاکہ معاشی میدان میں اہم کامیابیاں بھی حاصل کی ہیں۔
مقبول خبریں
8 فروری کو یوم سیاہ پر بھرپوااحتجاج کیاجائیگا،وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا
پشاور(این این آئی)وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی کو ہر صورت رہا کرائیں گے۔نجی ٹی وی...
بلوچستان میں اکبر بگٹی کے قتل کے بعد بلوچ نوجوان پہاڑوں پرچڑھے،ماہرنگ بلوچ نے...
اسلام آباد(این این آئی)جمعیت علمائے اسلام کے مرکزی رہنما مولانا عبدالغفور حیدری نے کہا ہے کہ بلوچستان میں اکبر بگٹی کے قتل کے بعد...
پیکا ایکٹ کسی پرقدغن لگانے کیلئے نہیں بلکہ لوگوں کے تحفظ کیلئے ہے،وفاقی وزیر...
اسلام آباد(این این آئی)وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطاء اللہ تارڑ نے کہا ہے کہ بلوچستان کے مسائل کی ذمہ داری صرف ایک ادارہ...
جسٹس منصور علی شاہ کی عالمی ماحولیاتی عدالت کے قیام کی تجویز
اسلام آباد (این این آئی)سپریم کورٹ کے سینئر پیونی جج جسٹس منصور علی شاہ نے عالمی ماحولیاتی عدالت کے قیام کی تجویز پیش کرتے...
وزیراعظم کی نجکاری کے عمل کو تیز کرکے معینہ مدت میں عمل کی تکمیل...
اسلام آباد(این این آئی)وزیراعظم شہباز شریف نے نجکاری کے عمل کو تیز کرکے معینہ مدت میں نجکاری عمل کی تکمیل یقینی بنانے کی ہدایت...