کرائسٹ چرچ (این این آئی)پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان پہلا ٹی20 انٹرنیشنل (کل)اتوار کو کھیلا جائے گا۔کرائسٹ چرچ میں کھیلا جانے والا میچ پاکستانی وقت کے مطابق صبح سوا 6 بجے شروع ہوگا۔سلمان علی آغا اس سے قبل زمبابوے کے خلاف سیریز میں قومی ٹیم کی قیادت کرچکے ہیں، وہ سیریز پاکستان نے 2ـ1 سے جیتی تھی۔پاکستانی ٹیم نے کرائسٹ چرچ پہنچنے کے بعد کوچز کی نگرانی میں ٹریننگ سیشن میں حصہ لیا۔سلمان علی آغا نے کہا کہ ٹیم کی تیاری اچھی ہے اور وہ سیریز میں اچھی کارکردگی دکھانے کی کوشش کرے گی، یہ نوجوان ٹیم ہے اور سیریز میں بے خوف کرکٹ کھیلے گی۔
مقبول خبریں
ناموس رسالت ۖ کے تحفظ کیلئے موجودقوانین کا سختی سے نفاذ یقینی بنایا جائے
اسلام آباد (این این آئی)یوم تحفظ ناموس رسالت ۖ کی مناسبت سے وفاقی وزیر سردار محمد یوسف کی زیر صدارت علماء و مشائخ...
پیپلز پارٹی نے وفاقی حکومت کی متبادل انرجی کی نئی پالیسی کو مسترد کردیا
اسلام آباد(این این آئی)پاکستان پیپلز پارٹی نے وفاقی حکومت کی متبادل انرجی کی نئی پالیسی کو مسترد کردیا ہے۔ اپنے بیان میں پلز پارٹی...
وزیراعظم بدھ سے سعودی عرب کا 3 روزہ دورہ کریں گے
اسلام آباد (این این آئی)وزیرِ اعظم شہباز شریف بدھ سے سعودی عرب کا 3 روزہ دورہ کریں گے۔ذرائع کے مطابق وزیرِ اعظم کے...
نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کی داتا دربار حاضری ، پھولوں کی چادر چڑھائی ،فاتحہ...
لاہور( این این آئی) نائب وزیراعظم اور وفاقی وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے لاہور میں خدوم الاولیا سیدنا حضرت علی ہجویری المعروف داتا گنج...
وزیر اعظم ،سپہ سالار نے واضح فیصلہ کر لیا جو دہشتگرد بھاگ کر افغانستا...
لاہور( این این آئی)وفاقی وزیر ریلوے حنیف عباسی نے کہا ہے کہ جعفر ایکسپریس دہشتگردی کے واقعہ کے بعد وزیر اعظم اور سپہ سالار...