کراچی (این این آئی)پاکستان کے آفاق خان نے اسپیشل اولمپکس ورلڈ ونٹر گیمز میں گولڈ میڈل جیت لیا۔آفاق خان نے 100 میٹر اسنو شوئنگ میں پہلی پوزیشن لی۔اسپیشل اولمپکس ورلڈ ونٹر گیمز میں پاکستان کا یہ تیسرا گولڈ میڈل ہے۔
مقبول خبریں
کل دانش اسکولوں پر تنقید کی جاتی تھی، آج ان کے طلبہ کارکردگی دکھا...
اسلام آباد (این این آئی)وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال نے کہا ہے کہ نوجوان دانش یونیورسٹی سے مستفید ہوں گے۔دانش یونی ورسٹی...
مسلمانوں کے خلاف عالمی سطح پر تعصب، نفرت اور امتیازی سلوک کے خلاف متحد...
اسلام آباد (این این آئی) قائمقام صدر سید یوسف رضا گیلانی نے کہا ہے کہ مسلمانوں کے خلاف عالمی سطح پر تعصب، نفرت اور...
وزیر داخلہ محسن نقوی کا لکی مروت میں 2 تھانوں پر دہشتگردوں کے حملے...
اسلام آباد(این این آئی)وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے لکی مروت میں 2 تھانوں پر دہشتگردوں کے حملے ناکام بنانے پر پولیس کو خراج...
ناموس رسالت ۖ کے تحفظ کیلئے موجودقوانین کا سختی سے نفاذ یقینی بنایا جائے
اسلام آباد (این این آئی)یوم تحفظ ناموس رسالت ۖ کی مناسبت سے وفاقی وزیر سردار محمد یوسف کی زیر صدارت علماء و مشائخ...
پیپلز پارٹی نے وفاقی حکومت کی متبادل انرجی کی نئی پالیسی کو مسترد کردیا
اسلام آباد(این این آئی)پاکستان پیپلز پارٹی نے وفاقی حکومت کی متبادل انرجی کی نئی پالیسی کو مسترد کردیا ہے۔ اپنے بیان میں پلز پارٹی...