غزہ (این این آئی)غزہ میں بالواسطہ جنگ بندی مذاکرات کے لیے حماس اور اسرائیل کے مجتمع ہونے کے بعد حماس نے کہا ہے کہ وہ ایک اسرائیلی-امریکی قیدی اور چار دیگر دوہرے شہریوں کی باقیات رہا کرنے کے لیے تیار ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق تحریک نے ایک بیان میں کہاکہ حماس کی قیادت کرنے والے وفد کو برادرانہ ثالثین کی طرف سے مذاکرات دوبارہ شروع کرنے کی تجویز موصول ہوئی۔اس نے مزید کہا، اس کے جواب میں امریکی شہریت کے حامل اسرائیلی فوجی ایڈن الیگزینڈر کو رہا کرنے کا معاہدہ اور اس کے ساتھ دوہری شہریت کے حامل چار دیگر افراد کی باقیات بھی شامل ہیں۔جنگ بندی کے چھے ہفتے کے ابتدائی مرحلے کے دوران اسرائیلی جیلوں میں قید تقریبا 1,800 فلسطینیوں کے بدلے مزاحمت کاروں نے 33 قیدیوں کو رہا کیا جن میں سے آٹھ ہلاک شدہ تھے۔
مقبول خبریں
کل دانش اسکولوں پر تنقید کی جاتی تھی، آج ان کے طلبہ کارکردگی دکھا...
اسلام آباد (این این آئی)وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال نے کہا ہے کہ نوجوان دانش یونیورسٹی سے مستفید ہوں گے۔دانش یونی ورسٹی...
مسلمانوں کے خلاف عالمی سطح پر تعصب، نفرت اور امتیازی سلوک کے خلاف متحد...
اسلام آباد (این این آئی) قائمقام صدر سید یوسف رضا گیلانی نے کہا ہے کہ مسلمانوں کے خلاف عالمی سطح پر تعصب، نفرت اور...
وزیر داخلہ محسن نقوی کا لکی مروت میں 2 تھانوں پر دہشتگردوں کے حملے...
اسلام آباد(این این آئی)وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے لکی مروت میں 2 تھانوں پر دہشتگردوں کے حملے ناکام بنانے پر پولیس کو خراج...
ناموس رسالت ۖ کے تحفظ کیلئے موجودقوانین کا سختی سے نفاذ یقینی بنایا جائے
اسلام آباد (این این آئی)یوم تحفظ ناموس رسالت ۖ کی مناسبت سے وفاقی وزیر سردار محمد یوسف کی زیر صدارت علماء و مشائخ...
پیپلز پارٹی نے وفاقی حکومت کی متبادل انرجی کی نئی پالیسی کو مسترد کردیا
اسلام آباد(این این آئی)پاکستان پیپلز پارٹی نے وفاقی حکومت کی متبادل انرجی کی نئی پالیسی کو مسترد کردیا ہے۔ اپنے بیان میں پلز پارٹی...