غزہ میں اسرائیلی فورسز کی بربریت جاری، 10 روز میں 900 فلسطینی شہید

0
43

غزہ (این این آئی)غزہ کی پٹی میں جاری اسرائیلی فورسز کی بربریت کے باعث 10 روز میں 900 فلسطینی شہید ہوچکے ہیں۔میڈیارپورٹس میں کہاگیاکہ غزہ میں فلسطینی وزارت صحت کے اعداد و شمار کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں میں غزہ میں اسرائیلی بمباری اور حملوں کے نتیجے میں 43 فلسطینی شہد اور 115 زخمی ہوگئے۔