فرانسیسی صدر اپنا دورہ مصر مکمل کرنے کے بعد وطن واپس روانہ

0
31

قاہرہ(این این آئی )مصر کے صدر عبدالفتاح السیسی نے اپنے فرانسیسی ہم منصب عمانویل میکروں کو العریش کے بین الاقوامی ہوائی اڈے سے الوداع کہا جنہوں نے مصر کا تین روزہ سرکاری دورہ مکمل کیا۔میڈیارپورٹس کے مطابق میکروں نے العریش جانے سے پہلے متعدد آثار قدیمہ اور تاریخی مقامات کا دورہ کیا۔ ان کے اس دورے کا مقصد فلسطینیوں کی نقل مکانی کے منصوبوں کے خلاف مصر کے ساتھ یکجہتی کا اظہار ہے۔