ملتان (این این آئی)ملتان سلطانز کے بیٹنگ کوچ جولین ووڈ کا کہنا ہے کہ ہم یہ تیسرا مسلسل میچ ہارے ہیں، جو نتائج سامنے آٰئے ہیں ان سے ہم خوش نہیں ہیں۔ ملتان میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے سلطانز کے بیٹنگ کوچ جولین ووڈ نے کہا کہ ہماری چار سے پانچ وکٹیں جلدی گرگئیں جس کی وجہ سے مومینٹم نہیں حاصل کرسکے۔جولین ووڈ کا کہنا تھا کہ آپ میچ ہارنے کے بعد تبدیلیاں کرنا شروع کردیتے ہیں، کوئی بھی ٹیم مسلسل اچھا نہیں کرسکتی۔انہوں نے کہا کہ میں شائقین کرکٹ سے معذرت خواہ ہوں، ہم اچھے نتائج نہیں دے سکے۔کوچ جولین ووڈ کا مزید کہنا تھا کہ ہم پہلا میچ ہارنے کے بعد پھر اُبھر کر سامنے نہیں آسکے۔
مقبول خبریں
ایسا جواب دیں گے کہ مائیں بچوں کو ڈرائیں گی کہ پاکستان آیا ہے،...
اسلام آباد (این این آئی) وفاقی وزیراطلاعات ونشریات عطاء اللہ تارڑ نے بھارت پر ایک بارپھر واضح کیا ہے کہ ایسا جواب دیں...
سندھ طاس معاہدے کی معطلی انسانیت کے خلاف جرم ہے، بلاول بھٹو زرداری
اسلام آباد (این این آئی)پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ سندھ طاس معاہدے کی معطلی انسانیت کیخلاف جرم ہے،...
محکمہ داخلہ نے وزیراعلی پنجاب کی ہدایت پر”محفوظ پنجاب ایکٹ ”کا مسودہ تیار کر...
لاہور( این این آئی)وزیراعلی پنجاب کی ہدایت پر محکمہ داخلہ کا تاریخ ساز اقدام سامنے آیا ہے۔ محکمہ داخلہ پنجاب نے ''محفوظ پنجاب ایکٹ...
صحافی جان محمد مہر کا قاتل پولیس مقابلے میں ہلاک،وزیرداخلہ سندھ نے تصدیق کردی
کراچی/شکارپور(این این آئی) 14اگست 2023 کو سکھر میں قتل ہونے والے صحافی جان محمد مہر کا قاتل شکارپور پولیس سے مقابلے کے دوران...
بھارت اور بنگلادیش نے ایک دوسرے پر تجارتی پابندیاں عائد کردیں
نئی دہلی (این این آئی)بھارت اور بنگلادیش نے ایک دوسرے پر تجارتی پابندیاں عائد کردیں۔برطانوی نشریاتی ادارے کے مطابق بھارت نے بنگلادیش کیلیے ٹرانزٹ...