لاہور( این این آئی)وزیر اعلیٰ پنجاب چوہدری پرویزالٰہی کی جانب سے گجرات کو ڈویژن بنانے کی تجویز پر ورکنگ شروع کر دی گئی ۔تجویز کے مطابق گجرات ڈویژن میں گجرات،منڈی بہائو الدین اور حافظ آباد کے اضلاع شامل ہوں گے جبکہ گوجرانوالہ ڈویژن سیالکوٹ ،نارووال اور گوجرانوالہ اضلاع پر مشتمل ہو گی ۔پنجاب حکومت نے نیا ڈویژن بنانے پر ورکنگ شروع کر دی ہے ۔
مقبول خبریں
سائفر کیس،عمران خان کی درخواست ضمانت کی ان کیمرا کارروائی کی استدعا پر فیصلہ...
اسلام آباد (این این آئی)اسلام آباد ہائیکورٹ نے چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی سائفر کیس میں درخواست ضمانت کی ان کیمرا کارروائی...
سائفرکیس،خصوصی عدالت کا چیئرمین پی ٹی آئی، شاہ محمود کو پیش کرنے کا حکم
اسلام آباد (این این آئی)آفیشل سیکرٹ ایکٹ عدالت نے سائفر کیس میں چیئرمین پی ٹی آئی اور وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی کو پیش...
پاک فوج اور نگران حکومت کی ملکی معیشت میں بہتری کیلئے اٹھائے گئے اقدامات...
اسلام آباد (این این آئی)پاک فوج اور نگران حکومت کی ملکی معیشت میں بہتری کیلئے اٹھائے گئے اقدامات کے ثمرات سامنے آنے...
ملک کے بچوں کے محفوظ اور صحتمند مستقبل کیلئے ہر کسی کو پولیو کے...
اسلام آباد (این این آئی)نگران وزیر اعظم انوار الحق کاکڑنے کہاہے کہ ملک کے بچوں کے محفوظ اور صحتمند مستقبل کیلئے ہر کسی کو...
پاکستان عالمی بینک سے قرض لینا والا سب سے بڑا ملک بن گیا
اسلام آباد(این این آئی)پاکستان عالمی بینک سے قرض لینا والا سب سے بڑا ملک بن گیا۔ایک رپورٹ کے مطابق سال 2023 میں پاکستان نے...