اسلام آباد (این این آئی)ایران کے پاکستان میں متعین سفیر رضا امیری مقدم وزیراعظم ہاؤس پہنچے اور وزیراعظم شہباز شریف سے اہم ملاقات کی جس میں ایران اور اسرائیل کے درمیان کشیدگی، خطے میں امن و استحکام، اور تازہ جغرافیائی و سیاسی صورتحال پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔نجی ٹی وی کے مطابق ایرانی سفیر نے ایران اسرائیل امریکہ تنازع پر وزیراعظم کو بریفنگ دی اور ایران کے مؤقف سے آگاہ کیا۔
مقبول خبریں
وزیر اعظم سے مصدق ملک کی ملاقات ،پاکستان کی جانب سے بھیجے گئے سفارتی...
اسلام آباد(این این آئی)وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف سے وفاقی وزیرِ ماحولیاتی تبدیلی ڈاکٹر مصدق مسعود ملک نے ملاقات کی جس میں ڈاکٹر مصدق...
پاکستان میں شمسی توانائی سے ایک مربع میٹر سے 5.3 کلو واٹ فی گھنٹہ...
اسلام آباد (این این آئی)پاکستان میں شمسی توانائی سے ایک مربع میٹر سے 5.3 کلو واٹ فی گھنٹہ بجلی پیدا کی جاسکتی ہے۔ملک میں...
وزیراعظم شہباز شریف سے ایرانی سفیر کی اہم ملاقات، علاقائی صورتحال پر تبادلہ خیال
اسلام آباد (این این آئی)ایران کے پاکستان میں متعین سفیر رضا امیری مقدم وزیراعظم ہاؤس پہنچے اور وزیراعظم شہباز شریف سے اہم ملاقات...
اسرائیل کیخلاف آج آواز بلند نہ کی تو پھر بہت دیر ہو جائے گی...
اسلام آباد (این این آئی)چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ صیہونی ریاست سب سے پہلے فلسطین کی طرف بڑھی، دنیا...
5 کروڑ تک کے کیسز میں عدالتی وارنٹ کے بغیر گرفتاری نہیں ہوسکے گی...
اسلام آباد(این این آئی)وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ ایف بی آر کو حاصل اختیارات کا دوبارہ جائزہ لیا گیا اور 5...