لاہور (این این آئی)مسلم لیگ (ن )کے رہنما اور وزیر دفاع خواجہ محمد آصف نے کہا ہے کہ لاہورمیں 14 اگست سے ایک دن پہلے قومی پرچم اتار کے عمران کا جھنڈا لہرایا جا رہا ہے۔سماجی رابطے کی سائٹ ٹوئٹر پر جاری اپنے بیان میں خواجہ محمد آصف نے کہا کہ کیا آزادی کے 75 سال بعد شخصی غلامی کا دور شروع ہو رہا ہے؟۔انہوں نے کہا کہ اگر یہ خیبرپختون خوا، بلوچستان، سندھ میں ہو رہا ہوتا تو غداری کے فتوے کا سیلاب آ جاتا۔خواجہ آصف نے کہا کہ پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان کا اصلی چہرہ سامنے آرہا ہے۔
مقبول خبریں
جنوری میں 956 ارب کا ہدف، ایف بی آر 800 ارب ٹیکس جمع کرسکا
اسلام آباد (این این آئی)فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے جنوری 2025 میں 800 ارب روپے سے زیادہ ٹیکس جمع کرلیا جو...
اسلام آباد ہائی کورٹ کی بانی پی ٹی آئی جیل رولز کے مطابق سہولیات...
اسلام آباد(این این آئی)اسلام آباد ہائی کورٹ نے جیل سہولیات فراہم کرنے کی بانی پی ٹی آئی عمران خان کی درخواست نمٹاتے ہوئے انہیں...
صدر آصف علی زرداری کا پاک فضائیہ کے زیر اہتمام نیشنل ایرو اسپیس سائنس...
راولپنڈی(این این آئی)صدر مملکت آصف علی زرداری نے پاک فضائیہ کے زیر اہتمام نیشنل ایرو اسپیس سائنس اینڈ ٹیکنالوجی پارک کا دورہ کیا۔اس موقع...
وزیراعظم سے پاکستان میں تعینات چینی سفیر جیانگ زیڈونگ کی ملاقات
اسلام آباد(این این آئی)وزیراعظم شہبازشریف سے پاکستان میں تعینات چینی سفیر جیانگ زیڈونگ نے ملاقات کی جس میں اقتصادی وسیکیورٹی تعاون سے متعلق امورپر...
زراعت معیشت کی ریڑھ کی ہڈی ، اسے جدید بنانے کیلئے کام کرنا ہوگا،گورنراسٹیٹ...
ملتان(این این آئی)گورنر اسٹیٹ بینک جمیل احمد نے کہاہے کہ زرعی شعبے کا معیشت میں بہت اہم کردار ہے، زراعت معیشت میں ریڑھ کی...