لاہور( این این آئی)وفاقی وزیرتوانائی خرم دستگیر نے کہا ہے کہ 200 یا اس سے کم یونٹ استعمال کرنے والے صارفین کو فیول ایڈ جسٹمنٹ چارجزسے چھوٹ ملے گی،فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ ٹیکس نہیں،قیمت ہے، فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ جون کے بلوں میں استعمال کی گئی،عمران خان کی گرفتاری کے لئے ایکشن نہیں لیا،فورس بھی نہیں بھیجی تھی، جب فیصلہ ہوجائے گا تو عمران خان گرفتار ہوجائیں گے۔ایک انٹر ویو میں انہوں نے کہا کہ ہم کسی شخص کو مخالفت کی بنیاد پرجیل میں نہیں ڈالیں گے، ناقابل تردید شواہد اورثبوتوں پرعمران خان کی گرفتاری ہوگی۔
مقبول خبریں
گوادر بندرگاہ جلد از جلد فعال کرنے کیلئے جامع منصوبہ تیار کرنے کا فیصلہ
اسلام آباد(این این آئی) وفاقی حکومت نے گوادر بندرگاہ کو جلد از جلد فعال کرنے کیلئے جامع منصوبہ تیار کرنے کا فیصلہ کیاہے۔وزارت خارجہ...
بلوچستان میں دہشت گردی آپریشن سندور کا تسلسل ہے‘ طلال چودھری
اسلام آباد(این این آئی) وزیر مملکت داخلہ طلال چودھری نے کہا ہے کہ بلوچستان میں دہشت گردی آپریشن سندور کا تسلسل ہے۔وزیر مملکت...
ایف آئی اے کا منی لانڈرنگ کی تحقیقات کے حوالے سے اہم اقدام
اسلام آباد(این این آئی)وفاقی تحقیقاتی ادارہ (ایف آئی اے)کے ڈائریکٹر جنرل رفعت مختار نے منی لانڈرنگ کی تحقیقات کے حوالے سے تاریخی اقدام کرتے...
ڈی جی آئی ایس پی آر کا مظفرآباد کا دورہ، کشمیری عوام کا پاک...
مظفرآباد(این این آئی)ڈائریکٹر جنرل انٹرسروسز پبلک ریلیشنز (آئی ایس پی آر) لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری نے آزاد کشمیر کے دارالحکومت مظفرآباد کا اہم...
وزیر داخلہ کا دورہ بحرین،انسداد دہشتگردی و انسانی اسمگلنگ پر مشترکہ لائحہ عمل پر...
منامہ (این این آئی)وفاقی وزیر داخلہ کے دورہ بحرین کے دوران دونوں ملکوں میں انسداد دہشت گردی و انسانی اسمگلنگ پر مشترکہ لائحہ عمل...