واشنگٹن (این این آئی)امریکا کی طرف سے مشرقی شام میں دیر الزور میں حملوں کی تصدیق کے بعد ایرانی سپاہ پاسداران انقلاب کے گروہوں نے ان حملوں میں ملوث ہونے کی تردید کی ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان ناصر کنعانی نے کہ شام میں امریکا کے نشانہ بنائے جانے والے مقامات سے ہمارا کوئی تعلق نہیں ہے۔انہوں نے امریکی حملوں کو شامی خودمختاری اور اس کے علاقے کی سالمیت کی خلاف ورزی قرار دیا۔مبصرین کا خیال ہے کہ عراقی ، افغان اور پاکستانی گروہوں سے تقریبا 15 ہزار جنگجو دیر ایزور میں ایران کی وفاداری میں لڑ رہے ہیں۔ ان میں زیادہ تر البوکمال اور دیر الزور کے علاقوں میں موجود ہیں۔
مقبول خبریں
(ن) سے اتحاد محبت کا نہیں مجبوری کا ہے،پیپلز پارٹی مائنس ہو جائے تو...
لاہور( این این آئی)گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر خان نے کہا ہے کہ مسلم لیگ (ن) سے ہمارا اتحاد محبت کا نہیں مجبوری...
فاسٹ بولر محمد عباس نے فرسٹ کلاس کرکٹ میں عمران خان کا ریکارڈ برابر...
لاہور(این این آئی)پاکستانی فاسٹ بولر محمد عباس نے فرسٹ کلاس کرکٹ میں سابق کپتان عمران خان کا ریکارڈ برابر کردیا۔ محمد عباس فرسٹ کلاس...
بھارت کو شکست دیکر ٹیسٹ سیریز کا فاتحانہ آغاز کرینگے’ ٹراوس ہیڈ
پرتھ(این این آئی) آسٹریلوی کرکٹ ٹیم کے مایہ ناز اوپننگ بلے باز ٹراوس ہیڈ نے کہا ہے کہ مہمان بھارتی ٹیم کو پہلے...
فردوس جمال کے بیٹے کی یوٹیوبرز کو آخری وارننگ
لاہور(این این آئی)پاکستان شوبز انڈسٹری کے سینئر اداکار فردوس جمال کے بیٹے بازل فردوس نے یوٹیوبرز کو خبردار کر دیا۔فردوس جمال آج کل اپنی...
سید نور کے چٹکلوں نے پروگرام کو چار چاند لگا دیئے
لاہور(این این آئی)پاکستان کے معروف ہدایت کار سید نور نے اعتراف کیا ہے کہ ماضی میں اداکار جاوید شیخ، شان شاہد اور میرا گرل...