اسلام آباد (این این آئی)نیشنل کمانڈ اینڈ کنٹرول سینٹر کی ہدایات کی روشنی میں وفاقی حکومت نے کورونا کے پیش نظر سرکاری دفاتر میں حاضری 50 فیصد کم کرنے کے احکامات جاری کر دئیے۔کابینہ ڈویژن کی جانب سے جاری اعلامیے میں کہا گیا کہ این سی او سی کے فیصلے کے تحت پالیسی فریم ورک جاری کیا گیا ہے۔اعلامیے میں کہا گیا کہ جوائنٹ سیکرٹریز روٹیشن کی بنیاد پر آفس میں حاضری شیڈول بنائیں، متعلقہ افسران گھر بیٹھ کر آفیشل کام کریں، اور اپنا ورکنگ اسٹیشن بغیر بتائے نہ چھوڑیں۔کابینہ ڈویژن کے ہدایت نامے میں کہا گیا کہ جوائنٹ سیکرٹریز اپنے ماتحت 50 فیصد عملے کی روٹیشن کی بنیاد پر آفس حاضری یقینی بنائیں، تمام افسران ایڈمن ونگ کی مشاورت سے اسٹاف کا ڈیوٹی روسٹر بنائیں
مقبول خبریں
مارک کارنی کینیڈا کے نئے وزیر اعظم منتخب، ٹرمپ کو کھلا چیلنج دے دیا
اوٹاوا(این این آئی) کینیڈا کی لبرل پارٹی نے مارک کارنی کو اپنا نیا رہنما منتخب کر لیا، جس کے بعد وہ جلد ہی وزیر...
مسائل کا ابھی ادراک نہ کیا تو بعد میں مشکل ہوگا، گورنر سندھ
کراچی (این این آئی)گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری کا کہنا ہے کہ اس شہر میں وہ مسائل جنم لے رہے ہیں جن کا ادراک...
بانی پی ٹی آئی کی نفرت کی سیاست سے مجھے گولی لگی جو آج...
اسلام آباد(این این آئی)وفاقی وزیر احسن اقبال نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی نے نفرت کی سیاست کو پروان چڑھایا ہے۔میڈیا سے...
یوکرین معدنیات کے معاہدے پر دستخط کر دے گا، ڈونلڈ ٹرمپ
واشنگٹن (این این آئی)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ امریکا اور یوکرین کے درمیان مذاکرات کے اچھے نتائج کی توقع ہے، یوکرین...
امریکا کا حماس کے حامیوں کے ویزے اور گرین کارڈ منسوخ کرنے کا اعلان
واشنگٹن(این این آئی)امریکی وزیر خارجہ مارکوروبیو نے کہا کہ امریکا حماس کے حامیوں کے ویزے اور گرین کارڈ منسوخ کرے گا۔امریکی وزیر خارجہ ماکوروبیو...