لاہور( این این آئی )پاکستان مسلم لیگ(ن) کی نائب صدر مریم نواز نے کہا ہے کہ عمران خان کا پاکستان سے متعلق نظریہ مشروط ہے۔ ٹوئٹر پر جاری بیان میں مریم نواز نے کہا کہ اگر فوج غیر جانبدار رہتی ہے تو وہ اس پر کیچڑ اچھالیں گے، عمران خان کے جرائم کو قانونی قرار نہ دیا تو وہ ان کے چہروں کو سیاہ کریں گے ،اگر الیکشن کمیشن فارن فنڈنگ کی چوری بے نقاب کرے تو اس کی عزت پر حملہ ہو گا، اس لعنت سے نمٹنا ہو گا۔
مقبول خبریں
پاک افواج کی عظیم کامیابی پر پنجاب اسمبلی میں قرارداد جمع کرادی گئی
لاہور(این این آئی) پاک افواج کی عظیم کامیابی پر پنجاب اسمبلی میں قرارداد جمع کرا دی گئی۔ممبر صوبائی اسمبلی پنجاب سارہ احمد اور مہوش...
پاکستان کی جوابی کارروائی کے بعد بھارت میں سناٹا چھا گیا، عالمی میڈیا
اسلام آباد(این این آئی) پاکستان کی جانب سے بھارتی جارحیت کا بھرپور اور مؤثر جواب دیا گیا جس کا اعتراف اب عالمی میڈیا بھی...
پاک فضائیہ نے انڈین ملٹری سیٹیلائٹ کو جام کر دیا
اسلام آباد(این این آئی)پاک فضائیہ نے انڈین ملٹری سیٹیلائٹ کو جام کر دیا۔سکیورٹی ذرائع کے مطابق پاک فضائیہ کی کارروائی کے بعد انڈین ملٹری...
پاکستان کیخلاف حملے کی منصوبہ بندی کرنے والی اہم شخصیات مارے جانے کا انکشاف
اسلام آباد(این این آئی) پاکستان کی جانب سے ہفتہ علی الصبح بھارت کے خلاف ہونے والے آپریشن بُنْیَان مَّرْصُوْص میں پاکستان کے خلاف حملے...
”مودی تمہیں خبردار کیا تھا ہمارا امتحان نہ لو”، سابق کور کمانڈر کوئٹہ
اسلام آباد(این این آئی)پاکستان نے بھارت کے خلاف آپریشن 'بنیان المرصوص'(آہنی دیوار) کا آغاز کرتے ہوئے دشمن کو دندان شکن جواب دیا ہے۔...