عمران خان کے بیانیے پر پارٹی کے اندر بھی تشویش ہے،حامد خان

0
171

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کے وکیل حامد خان نے کہا ہے کہ عمران خان کے بیانیے پر پارٹی کے اندر بھی تشویش ہے۔ایک بیان میں حامد خان نے کہا کہ اس وقت ملک سیاسی اور معاشی تناؤ سے گزر رہا ہے، ایسے میں سیاسی قیادت کو بیانات دیتے ہوئے احتیاط سے کام لینا چاہیے۔