اسلام آباد (این این آئی)سپریم کورٹ آف پاکستان کے جج مسٹر جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کے خلاف صدارتی ریفرنس پر نظرثانی اپیلوں پر سماعت 8 دسمبر تک ملتوی کر دی گئی ۔جسٹس عمر عطاء بندیال کی سربراہی میں 6 رکنی لارجر بینچ نے سماعت کی۔حکومت کی جانب سے وفاقی وزیر قانون فروغ نسیم اور ایڈیشنل اٹارنی جنرل عامر رحمان پیش ہوئے ہوئے ۔عدالت نے کہاکہ سماعت منیر ملک کی درخواست پر ملتوی کر رہے ہیں، عدالت نے کہاکہ تمام درخواست گزار آئندہ سماعت سے تحریری معروضات جمع کرا دیں ۔ دور ان سماعت قاضی فائز عیسیٰ کی اہلیہ سرینہ عیسیٰ بھی عدالت میں پیش ہوئیں اور کہاکہ میری لارجر بینچ تشکیل دینے کی درخواست پر سماعت کی جائے۔ جسٹس عمر عطاء بندیا ل نے کہاکہ آپ کی درخواست پر سماعت بعد میں کریں گے
مقبول خبریں
کرم،مسلح افراد کی مسافر گاڑیوں پر فائرنگ سے 39 افراد جاں بحق، متعدد زخمی
کرم(این این آئی)خیبر پختونخوا کے قبائلی ضلع کرم میں مسافر گاڑیوں پر مسلح افراد کی فائرنگ سے 39 افراد جاں بحق ہوگئے۔نجی ٹی...
دریائے سندھ کنال معاملہ،بلاول بھٹو نے وفاقی حکومت کو اہم تجویز دی ہے، شازیہ...
اسلام آباد(این این آئی)رہنما پاکستان پیپلز پارٹی شازیہ مری نے کہا ہے کہ پارٹی چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے دریائے سندھ سے چھ نئی...
الیکشن کمیشن نے (ن) لیگ کے منحرف رکن قومی اسمبلی عادل بازئی کو ڈی...
اسلام آباد(این این آئی)الیکشن کمیشن نے قومی اسمبلی کے اسپیکر ایاز صادق کی جانب سے مسلم لیگ (ن) کے منحرف رکن عادل خان بازئی...
جلاؤ گھیراؤ کیس،عمران خان کا 5 روزہ جسمانی ریمانڈ منظور
راولپنڈی(این این آئی)راولپنڈی کی انسداد دہشتگردی عدالت نے 28 ستمبر کے جلاؤ گھیراؤ سے متعلق تھانہ نیو ٹاؤن میں درج مقدمہ نمبر 2831 میں...
وزیراعظم نے اعجاز حسین کو50 لاکھ روپے انعام، اعزازی شیلڈ بھی پیش کی
اسلام آباد(این این آئی)وزیراعظم نے اعجاز حسین کی فرض شناسی کو سراہتے ہوئے ان کی ایمانداری کے اعتراف میں ان کے لیے 50 لاکھ...