مرزا دلاور بیگ مرزا خاور بیگ کی بنی گالہ میں عمران خان سے ملاقات،سیلاب زندگان کے لئے پانچ ملین کا چیک بھی دیا

0
375

اسلام آباد(این این آئی) تحریک انصاف کے راہنما سابق ٹکٹ ہولڈر مرزا دلاور بیگ اور مرزا خاور بیگ کی بنی گالہ میں سابق وزیراعظم عمران خان سے خصوصی ملاقات سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال مرزا خاور بیگ اور مرزا دلاور بیگ نے سیلاب زندگان کے لئے پانچ ملین کا چیک بھی دیا سابق وزیر اعظم عمران خان کو سیلاب زندگان کے لئے پانچ ملین کا چیک بھی دیا سابق وزیر اعظم عمران خان نے کہا کہ مجھے اپنے ورکروں پر فخر ہے نہ وہ جھکیں گے اور نہ بکیں گے انشاء اللہ تحریک انصاف اپنے تمام ساتھیوں کو عزت و وقار دے گی کرپشن زدہ نظام کے خاتمے تک چین سے نہیں بیٹھیں گے عوام کو غلامی سے آزاد کرائیں گے اس موقع پر فواد چوہدری مدثر مچھیانہ سابق وفاقی وزیر شبلی فراز اور دیگر ساتھی بھی موجود تھے