واشنگٹن (این این آئی)وزیر خارجہ بلاول بھٹوزرداری امریکا پہنچ گئے۔سفارتی ذرائع کے مطابق وزیر خارجہ وزیر اعظم شہباز شریف کے وفد میں شریک ہوں گے جہاں وہ نیویارک میں اقوام متحدہ جنرل اسمبلی اجلاس میں شرکت کریں گے۔ سفارتی ذرائع نے بتایا کہ بلاول بھٹو جنرل اسمبلی کی سائیڈ لائینز پر دیگر وزرائے خارجہ سے ملاقاتیں کریں گے۔سفارتی ذرائع کے مطابق بلاول بھٹو زرداری امریکا میں میڈیا اور تھنک ٹینکس سے بات بھی کریں گے۔ سفارتی ذرائع کا کہنا ہے کہ وزیر خارجہ بلاول بھٹو جی 77 اجلاس میں شرکت اور شرکا سے ملاقاتیں بھی کریں گے۔ سفارتی ذرائع کے مطابق بلاول بھٹو جموں و کشمیر کانٹیکٹ گروپ کے اجلاس میں بھی شرکت کریں گے۔
مقبول خبریں
ومبلڈن ٹینس کے افتتاحی روز گرمی کا ریکارڈ ٹوٹ گیا
لندن (این این آئی)ومبلڈن ٹینس چیمپئن شپ کے افتتاحی روز گرمی کا ریکارڈ ٹوٹ گیا اور درجہ حرارت 32 اعشاریہ 3 ڈگری تک پہنچ...
اسرائیل کے کسی بھی نئے حملے کا بھرپور جواب دیں گے، ایران
تہران (این این آئی)ایرانی مسلح افواج کے جنرل سٹاف کے ترجمان نے اعلان کیا ہے کہ ہماری مسلح افواج پہلے سے کہیں زیادہ تیار...
آئی اے ای اے کی رپورٹ ہماری ایٹمی سہولیات پر حملے کا بہانہ تھی،...
تہران (این این آئی )ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان اسماعیل بقائی نے اس بات پر زور دیا ہے کہ بین الاقوامی ایٹمی توانائی ایجنسی...
عامر خان نے اپنے شاہ رخ خان کے 15 سال پرانے رویے کو بچکانہ...
ممبئی (این این آئی) ہالی ووڈ کے اسٹار اداکار عامر خان نے انکشاف کیاہے کہ شاہ رخ خان مجھ سے ناراض تھا اور ہم...
میں عمر کیوں چھپائوں؟ میں جو ہوں، مجھے ایسا ہی قبول کیا جانا چاہیے،ماہرہ...
کراچی (این این آئی) اداکارہ ماہرہ خان نے اپنی بڑھتی عمر پر ہونے والی تنقید اور اس پر والدہ کی پریشانی سے متعلق ایک...