آفات سے دوچار ملکوں کیلئے عالمی فنڈ ہونا چاہئے، حنا ربانی کھر

0
171

نیویارک (این این آئی)وزیر مملکت برائے امور خارجہ حنا ربانی کھر نے کہا ہے کہ عالمی سطح پر ایسا فنڈ ہونا چاہیے جو ماحولیاتی آفات سے دوچار پاکستان جیسے ممالک کی مدد کرسکے۔ایک انٹرویرومیں سیلاب متاثرین کی بحالی کے لیے مختلف فورمز پر عالمی رہنماوں سے ملاقات مثبت رہی۔حنا ربانی کھر نے کہا کہ سیاست ہوتی رہے گی اس وقت پاکستان کے لیے کام کریں گے۔