اسلام آباد (این این آئی) بغل میں چھری، منہ میں رام رام،پیش منظر مودی سیلاب پر اظہار غم کرتے رہے، پس منظر بھارتی کارندے ٹوئٹر سے حملے کرتے رہے۔ بھارت روایتی اوچھے ہتھکنڈوں سے باز نہ آیا، امریکی یونیورسٹی اسٹینفورڈ نے بھارت کا پردہ فاش کر دیا ،پیش منظر مودی سیلاب پر اظہار غم کرتے رہے، پس منظر بھارتی کارندے ٹوئٹر سے حملے کرتے رہے،24 اگست کو ٹوئٹر نے چوری پکڑی، ہزاروں بھارتی اکاؤنٹ بند کر دئیے،دلی میں بیٹھے اکاؤنٹ، خود کو کشمیری ظاہر کرتے، ٹوئٹر جتھے، پاکستان اور چین پر حملے کرتے ، مقبوضہ کشمیر میں امن کے جھوٹے دعوے کرتے، پہلے آسٹریلیا کی ایک یونیورسٹی نے تحقیق کی، اسکے بعد اسٹینفورڈ نے بھی بھانڈہ پھوڑ دیا، سائبر جنگ میں بھارت پہلے بھی خفت اٹھا چکا ہے، گزشتہ برس یورپی یونین نے بھی بھارت کو رنگے ہاتھوں پکڑا تھا ، اسٹینفورڈ تحقیق نے واضح کر دیا کہ سچ چھپائے نہیں چھپتا ، سوشل میڈیا پر بھارت سے باضابطہ معافی مانگنے کے مطالبے ہونے لگے
مقبول خبریں
وزیراعظم کا مالی سال کے پہلے دن پاکستان اسٹاک ایکسچینج 100 انڈیکس کے 127000...
اسلام آباد (این این آئی)وزیراعظم محمد شہباز شریف نے نئے مالی سال کے پہلے دن پاکستان اسٹاک ایکسچینج 100 انڈیکس کے پہلی بار...
عوام پر بھاری ٹیکسوں کے بوجھ کے باوجود ٹیکس ہدف حاصل نہ ہوا
اسلام آباد(این این آئی)عوام پر اضافی ٹیکسوں کا بوجھ ڈالنے کے باوجود حکومت 129 کھرب روپے سے زائد ٹیکس ہدف حاصل کرنے میں ناکام...
نئے مالی سال کا آغاز ،بجٹ 26ـ2025 پر بھی عملدرآمد شروع ہو گیا
اسلام آباد(این این آئی) ملک میں نئے مالی سال کا آغاز ہو گیا جس کے ساتھ ہی بجٹ 26ـ2025 پر بھی عملدرآمد شروع ہو...
محسن نقوی اورطلال چودھری کا 14 سال سے زیر التوا ماڈل جیل کا دورہ
اسلام آباد(این این آئی)وزیر داخلہ محسن نقوی اور وزیر مملکت برائے داخلہ طلال چودھری نے اسلام آباد میں 14 برس سے زیر التوا ماڈل...
مودی کی سیاست کے دن گنے جا چکے ہیں’خواجہ آصف
اسلام آباد(این این آئی)وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ جنگ میں ہزیمت کے بعد مودی کی سیاست کے دن گنے جا چکے...