اسلام آباد(این این آئی) اقوام متحدہ نے رواں سال کے آخر تک پاکستان کیلئے ڈونرز کانفرنس کرنے کا فیصلہ کرلیا۔تفصیلات کے مطابق پاکستان میں سیلاب سے تباہ کاریاں اورعالمی اپیل پر انتہائی اہم پیشرفت سامنے آئی۔اقوام متحدہ نے پاکستان کے لئے ڈونرز کانفرنس کرنے کا فیصلہ کیا ہے جو رواں سال کے آخر تک منعقد کی جائیگی۔ذرائع کے مطابق ڈونرزکانفرس میں فرانس بھی میزبانی کریگا ، اقوام متحدہ نے پاکستان کیلئے ڈونرزکانفرنس کیلئے تیاریاں شروع کردیں ہیں۔ڈونرزکانفرنس کیلئے عالمی برادری کی جانب سے فوری اور مثبت ردعمل سامنے آیا ہے ، ڈونرز کانفرنس کے ذریعے پاکستان کوسیلاب سے ہونے والی تباہی سے نمٹنے میں خاطر خواہ مدد ملے گی۔
مقبول خبریں
فٹنس پر بھرپور توجہ دیتی ہوں ،شہد ،زیتون ، کھجورکھانا میرے معمول میں شامل...
لاہور( این این آئی)خوبرو اداکارہ و میزبان فضا ء علی نے کہا ہے کہ میں اپنی فٹنس پر بھرپور توجہ دیتی ہوں اور اس...
شوبز کو خیر باد نہیں کہا ،حالات کے پیش نظر عارضی کنارہ کشی اختیار...
لاہور(این این آئی) نامور اداکار ببرک شاہ نے کہا ہے کہ شوبز کو خیر باد نہیں کہا بلکہ حالات کے پیش نظر عارضی طو...
انجینئر امیر مقام کی سعودی عرب پر الزامات کی مذمت
اسلام آباد (این این آئی)وفاقی وزیر امور کشمیر انجینئر امیر مقام نے سعودی عرب پر الزامات کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ...
عبدالعلیم خان نے استحکام پاکستان پارٹی کی 31 رکنی نئی سینٹرل ایگزیکٹو کمیٹی کا...
اسلام آباد (این این آئی)استحکام پاکستان پارٹی کے صدر عبدالعلیم خان نے 31 رکنی نئی سینٹرل ایگزیکٹو کمیٹی کا اعلان کیا ہے۔ انہوں...
صدر مملکت کا بنوں میں خوارج کے خلاف کامیاب کارروائی پر سکیورٹی فورسز کو...
اسلام آباد (این این آئی)صدر مملکت آصف علی زرداری نے بنوں میں خوارج کے خلاف کامیاب کارروائی پر سکیورٹی فورسز کو خراجِ تحسین...