نیویارک (این این آئی)وزیرخارجہ بلاول بھٹو نے نیویارک میں اپنی پریس کانفرنس میں سبز مارشل پلان کا ذکر کیا، مارشل پلان اس منصوبے کو کہتے ہیں جس کے تحت امریکا نے دوسری عالمی جنگ کے بعد مغربی یورپ کی وسیع پیمانے پر مدد کی تھی تا کہ ان ملکوں کا تباہ حال انفراسٹرکچر بحال کیا جا سکے۔پلان کے تحت مغربی یورپ کو تیرہ ارب ڈالر امداد دی گئی جو آج کل کے حساب سے 115 ارب امریکی ڈالر بنتی ہے۔یہ رقم 3 اپریل 1948 کے بعد چار سال کے عرصے میں صرف کی گئی جس کے نتیجے میں مغربی یورپ کی معیشتیں پھر سے اپنے پیروں پر کھڑی ہو گئیں،اس پلان کو امریکا کے اس وقت کے وزیرخارجہ جارج مارشل کے نام پر مارشل پلان کے نام سے یاد کیا جاتا ہے۔
مقبول خبریں
انجینئر امیر مقام کی سعودی عرب پر الزامات کی مذمت
اسلام آباد (این این آئی)وفاقی وزیر امور کشمیر انجینئر امیر مقام نے سعودی عرب پر الزامات کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ...
عبدالعلیم خان نے استحکام پاکستان پارٹی کی 31 رکنی نئی سینٹرل ایگزیکٹو کمیٹی کا...
اسلام آباد (این این آئی)استحکام پاکستان پارٹی کے صدر عبدالعلیم خان نے 31 رکنی نئی سینٹرل ایگزیکٹو کمیٹی کا اعلان کیا ہے۔ انہوں...
صدر مملکت کا بنوں میں خوارج کے خلاف کامیاب کارروائی پر سکیورٹی فورسز کو...
اسلام آباد (این این آئی)صدر مملکت آصف علی زرداری نے بنوں میں خوارج کے خلاف کامیاب کارروائی پر سکیورٹی فورسز کو خراجِ تحسین...
اوپن یونیورسٹی سے چلنے والا بچوں کی کردار سازی کا پْر عزم کارواں پورے...
اسلام آباد (این این آئی)وزیر اعظم کامیاب جوان پروگرام کے چیئرمین رانا مشہود احمد خان نے کہا ہے کہ علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی...
وزیرداخلہ کا نیشنل پولیس اکیڈمی کو پی ایم اے کاکول طرز کا عالمی ادارہ...
اسلام آباد (این این آئی)وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے نیشنل پولیس اکیڈمی کو یونیورسٹی کا درجہ دینے اور پاکستان ملٹری اکیڈمی کاکول...