ممبئی (این این آئی)بالی ووڈ کے شہنشاہ اور سپر اسٹار امیتابھ بچن جو اب اداکار، پروڈیوسر، سیاستداں اور ٹیلی ویژن ہوسٹ کے بعد موسیقار بھی بن گئے ہیں، انہوں نے حال ہی میں اپنے کیریئر میں پہلی بار آر بلکی کی دو روز قبل ریلیز ہونے والی فلم چپ کے لیے موسیقی ترتیب دی۔اس حوالے سے اب ان کا کہنا ہے کہ اس کمپوزیشن کے دوران انہوں نے تن تنہا ہی تمام موسیقی کے آلات کو استعمال کیا۔انہوں نے فلم کی موسیقی کس طرح ترتیب دی؟ اسے حوالے سے انہوں نے اس کا جواب اپنے فیس بک اور ٹمبلر بلاگ پر شیئر کرتے ہوئے بتایا کہ یہ گیت خود میری موسیقی سے یکطرفہ محبت کے بارے میں بتائے گی۔انہوں نے ایک نوٹ بھی تحریر کیا جس میں انہوں نے اس موسیقی کے ترتیب دییے جانے کی پوری صورتحال سے اپنے پرستاروں کو آگاہ کیا۔
مقبول خبریں
گوادر بندرگاہ جلد از جلد فعال کرنے کیلئے جامع منصوبہ تیار کرنے کا فیصلہ
اسلام آباد(این این آئی) وفاقی حکومت نے گوادر بندرگاہ کو جلد از جلد فعال کرنے کیلئے جامع منصوبہ تیار کرنے کا فیصلہ کیاہے۔وزارت خارجہ...
بلوچستان میں دہشت گردی آپریشن سندور کا تسلسل ہے‘ طلال چودھری
اسلام آباد(این این آئی) وزیر مملکت داخلہ طلال چودھری نے کہا ہے کہ بلوچستان میں دہشت گردی آپریشن سندور کا تسلسل ہے۔وزیر مملکت...
ایف آئی اے کا منی لانڈرنگ کی تحقیقات کے حوالے سے اہم اقدام
اسلام آباد(این این آئی)وفاقی تحقیقاتی ادارہ (ایف آئی اے)کے ڈائریکٹر جنرل رفعت مختار نے منی لانڈرنگ کی تحقیقات کے حوالے سے تاریخی اقدام کرتے...
ڈی جی آئی ایس پی آر کا مظفرآباد کا دورہ، کشمیری عوام کا پاک...
مظفرآباد(این این آئی)ڈائریکٹر جنرل انٹرسروسز پبلک ریلیشنز (آئی ایس پی آر) لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری نے آزاد کشمیر کے دارالحکومت مظفرآباد کا اہم...
وزیر داخلہ کا دورہ بحرین،انسداد دہشتگردی و انسانی اسمگلنگ پر مشترکہ لائحہ عمل پر...
منامہ (این این آئی)وفاقی وزیر داخلہ کے دورہ بحرین کے دوران دونوں ملکوں میں انسداد دہشت گردی و انسانی اسمگلنگ پر مشترکہ لائحہ عمل...