15 اکتوبر سے 15 تک نومبر تک تمام اہم فیصلے ہو جائینگے’ شیخ رشید

0
165

لاہور( این این آئی)سابق وزیر داخلہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ اسحاق ڈار بھی خوار ہوگا ،انتخابات وقت سے پہلے ہوں گئے ،بجلی آٹا گیس عوام کا مسئلہ ہے۔ ٹوئٹر پر جاری اپنے بیان میں شیخ رشید نے کہا کہ آڈیو وڈیو ان کی سیاست کو لے ڈوبے گی ، جو آڈیو ویڈیو کا کام کرتے تھے اس میں خود پھنس گئے ہیں۔ انہوںنے کہا کہ15 اکتوبر سے 15 تک نومبر تک تمام اہم فیصلے ہو جائیں گئے۔