لاہور( این این آئی) نامور اداکار و میزبان احسن خان نے کہا ہے کہ صرف ٹیکنالوجی کے حصول سے ہم ترقی یافتہ قوم نہیں کہلا سکتے ،ہمیں ملک سے جہالت کے اندھیرے دور کرنا ہوں گے ۔ انہوںنے ایک انٹرویو کے دوران کہا کہ میں نے کبھی کسی کی حق تلفی نہیں کی ، ہمیشہ دوسروں کے حقوق کا خیال رکھا ہے ، پاکستان میں غربت دیکھ کر دلی افسوس ہوتا ہے ، اپنی حد تک جہاں تک ممکن ہو اپنے غریب بہن بھائیوں کا خیال ضرور کرتا ہوں ۔ انہوں نے کہا کہ کسی بھی ملک میں جدید ٹیکنالوجی کے آنے سے اس کو ترقی یافتہ نہیں کہا جا سکتا بلکہ جب تک ملک میں جہالت کے اندھیرے دور نہیں ہوتے اس وقت تک ہم ترقی یافتہ نہیں کہلا سکتے ۔
مقبول خبریں
گوادر بندرگاہ جلد از جلد فعال کرنے کیلئے جامع منصوبہ تیار کرنے کا فیصلہ
اسلام آباد(این این آئی) وفاقی حکومت نے گوادر بندرگاہ کو جلد از جلد فعال کرنے کیلئے جامع منصوبہ تیار کرنے کا فیصلہ کیاہے۔وزارت خارجہ...
بلوچستان میں دہشت گردی آپریشن سندور کا تسلسل ہے‘ طلال چودھری
اسلام آباد(این این آئی) وزیر مملکت داخلہ طلال چودھری نے کہا ہے کہ بلوچستان میں دہشت گردی آپریشن سندور کا تسلسل ہے۔وزیر مملکت...
ایف آئی اے کا منی لانڈرنگ کی تحقیقات کے حوالے سے اہم اقدام
اسلام آباد(این این آئی)وفاقی تحقیقاتی ادارہ (ایف آئی اے)کے ڈائریکٹر جنرل رفعت مختار نے منی لانڈرنگ کی تحقیقات کے حوالے سے تاریخی اقدام کرتے...
ڈی جی آئی ایس پی آر کا مظفرآباد کا دورہ، کشمیری عوام کا پاک...
مظفرآباد(این این آئی)ڈائریکٹر جنرل انٹرسروسز پبلک ریلیشنز (آئی ایس پی آر) لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری نے آزاد کشمیر کے دارالحکومت مظفرآباد کا اہم...
وزیر داخلہ کا دورہ بحرین،انسداد دہشتگردی و انسانی اسمگلنگ پر مشترکہ لائحہ عمل پر...
منامہ (این این آئی)وفاقی وزیر داخلہ کے دورہ بحرین کے دوران دونوں ملکوں میں انسداد دہشت گردی و انسانی اسمگلنگ پر مشترکہ لائحہ عمل...