اسلام اباد (این این آئی) وزیر اعظم پاکستان شہباز شریف نے کابل کے تعلیمی مرکز میں خودکش دھماکے کو ایک وحشیانہ عمل قرار دیتے ہوئے کہا کہ انہیں دھماکے میں نوجوانوں کی جانی نقصان پر شدید دکھ پہنچا ہے۔ انہوں نے متاثرہ خاندانوں کے ساتھ تعزیت اور ہمدردی کا اظہار کیا ہے۔ شہباز شریف کا کہنا ہے کہ انہوں نے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلے کے اجلاس میں کہا تھا کہ دہشت گردی نہ صرف افغانستان اور پاکستان بلکہ دنیا کے لئے خطرہ ہے۔ انہوں نے کہا کہ دہشت گردی کے کے خطرے کا مقابلہ کرنے کے لئے بین الاقوامی تعاون کی ضرورت ہے۔
مقبول خبریں
انجینئر امیر مقام کی سعودی عرب پر الزامات کی مذمت
اسلام آباد (این این آئی)وفاقی وزیر امور کشمیر انجینئر امیر مقام نے سعودی عرب پر الزامات کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ...
عبدالعلیم خان نے استحکام پاکستان پارٹی کی 31 رکنی نئی سینٹرل ایگزیکٹو کمیٹی کا...
اسلام آباد (این این آئی)استحکام پاکستان پارٹی کے صدر عبدالعلیم خان نے 31 رکنی نئی سینٹرل ایگزیکٹو کمیٹی کا اعلان کیا ہے۔ انہوں...
صدر مملکت کا بنوں میں خوارج کے خلاف کامیاب کارروائی پر سکیورٹی فورسز کو...
اسلام آباد (این این آئی)صدر مملکت آصف علی زرداری نے بنوں میں خوارج کے خلاف کامیاب کارروائی پر سکیورٹی فورسز کو خراجِ تحسین...
اوپن یونیورسٹی سے چلنے والا بچوں کی کردار سازی کا پْر عزم کارواں پورے...
اسلام آباد (این این آئی)وزیر اعظم کامیاب جوان پروگرام کے چیئرمین رانا مشہود احمد خان نے کہا ہے کہ علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی...
وزیرداخلہ کا نیشنل پولیس اکیڈمی کو پی ایم اے کاکول طرز کا عالمی ادارہ...
اسلام آباد (این این آئی)وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے نیشنل پولیس اکیڈمی کو یونیورسٹی کا درجہ دینے اور پاکستان ملٹری اکیڈمی کاکول...