لاہور (این این آئی)تر جمان پنجاب حکومت، چیئر مین لاہور ٹرانسپور ٹ کمپنی ڈاکٹر شاہد صد یق نے کہا ہے کہ پی ڈی ایم کی جلسو ں کی ضد بد تر ین عوام د شمنی ہے،اپوز یشن جماعتیں اپنی ” کٹھ پتلی” تحریک کی کامیا بی کیلئے عوا م کوکورونا کے منہ میں دھکیلنا چاہتی ہیں، کورونا کے دوران عوام ” کر پشن بچائو” جلسوں میں شرکت کرنے سے گر یز کریں۔اپنے جاری بیان میں انہو ں نے کہاکہ اپوز یشن جماعتیں اچھے بچو ں کی طرح کورو نا و با کے دو ران اپنی سر گرمیو ں کو ختم کر دیں تاکہ ان کے جلسو ں میں عوام کی شرکت سے کورونا و با ء نہ پھیل سکے۔ انہوں نے کہاکہ کورونا و با پور ی دنیا کیلئے چیلنج بنی ہو ئی ہے تمام ممالک میں سیا سی ہی نہیں تعلیمی سرگرمیاں بھی معطل ہو چکی ہیں پاکستانی ابا بچائو کھلا ڑی بھی عوام کی حا لت پررحم کریںاورطے شدہ سیا سی جلسو ں کے ملتو ی کرنے کااعلان کر یں۔ کورونا وائر س سے عوام کو بچانا حکومت کی اولین تر جیح ہے۔
مقبول خبریں
وزیراعظم کا صدر آصف زرداری سے ٹیلیفونک رابطہ، خیریت دریافت کی
اسلام آباد(این این آئی)وزیراعظم شہباز شریف نے صدر مملکت آصف علی زرداری سے ٹیلی فونک رابطہ کر کے خیریت دریافت کی ہے۔ جاری بیان...
وزیراعظم کا شہید ذوالفقارعلی بھٹو کو خراج عقیدت
اسلام آباد(این این آئی)وزیراعظم محمد شہباز شریف نے شہید ذوالفقار علی بھٹو کو ان کی 46 ویں برسی پر خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے...
چیئرمین سینیٹ کا ذوالفقار علی بھٹو کی برسی پر خراجِ عقیدت
اسلام آباد(این این آئی)چیئرمین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی نے پاکستان کے عظیم عوامی رہنما، بانی جمہوریت اور عوام کے حقوق کے محافظ شہید...
وزیراعظم کی رمضان ریلیف پیکیج ماڈل کو دیگر سرکاری سکیموں میں اپنانے کی ہدایت
اسلام آباد(این این آئی)وزیراعظم شہباز شریف نے رمضان ریلیف پیکیج کیلئے استعمال ہونیوالے ادائیگی کے طریقہ کار کو دیگر سرکاری سکیموں میں بھی اختیار...
ٹک ٹاک پر معاہدے کے بہت قریب ہیں، ڈونلڈ ٹرمپ
واشنگٹن (این این آئی )امریکا کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ ٹک ٹاک پر معاہدے کے بہت قریب ہیں۔میڈیارپورٹس کے مطابق امریکی...