اسلام آباد (این این آئی)وزیراعظم کے معاون خصوصی عطاء اللہ تارڑ نے کہا ہے کہ (ق)لیگ کے موجودہ برطانیہ کے صدر احسن گھرال کاپرویز الٰہی نے لاہور ہائی کورٹ کے مونس الٰہی کے حق میں آنے والے فیصلے پر شکریہ ادا کیا۔ ٹوئٹر پر اپنے بیان میں عطاء تارڑ نے کہاکہ اطلاعات کے مطابق (ق )لیگ کے سابقہ ایم پی اے اور موجودہ صدر برطانیہ احسن گھرال کا پرویز الٰہی نے لاہور ہائی کورٹ کے مونس الٰہی کے حق میں آنے والے فیصلے پر شکریہ ادا کیا۔ انہوںنے کہاکہ احسن گھرال فیصلہ دینے والے جج صاحب کے چچا زاد بھائی ہیں، ان کے خاندان کے ک کچھ اور افراد بھی (ق )لیگ میں ہیں۔
مقبول خبریں
غزہ جنگ کے خاتمے پر بنجمن نیتن یاھو سے سختی سے بات ہوگی،ٹرمپ کا...
واشنگٹن (این این آئی )امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اعلان کیا ہے کہ وہ اگلے ہفتے غزہ میں جنگ بندی کے حصول کی امید...
ٹرمپ کا امریکی نشریاتی ادارے پر مقدمہ کرنے کا عندیہ
واشنگٹن (این این آئی) امریکہ کے ایک بڑے نشریاتی ادارے کو ہوم لینڈ سکیورٹی قوانین اور مفاد کے خلاف ایپ بنا کر صارفین کو...
مہوش حیات نے یو کے میں پابندی سے متعلق خبروں کو جعلی قرار دیدیا
کراچی (این این آئی)اداکارہ و ماڈل مہوش حیات نے یو کے میں پابندی سے متعلق خبروں کو جعلی قرار دیدیا۔سوشل میڈیا پر خبریں سامنے...
جیو فلم دیمک کا عالمی اعزاز، شنگھائی فلم فیسٹیول میں شامل کرلی گئی
بیجنگ (این این آئی)پاکستانی سینما کی مشہور و معروف ہارر فلم دیمککو ایک بڑے اعزاز سے نوازا گیا ہے اور فلم کو شنگھائی تعاون...
وزیراعظم کا مالی سال کے پہلے دن پاکستان اسٹاک ایکسچینج 100 انڈیکس کے 127000...
اسلام آباد (این این آئی)وزیراعظم محمد شہباز شریف نے نئے مالی سال کے پہلے دن پاکستان اسٹاک ایکسچینج 100 انڈیکس کے پہلی بار...