ممبئی (این این آئی)بالی ووڈ اداکارہ عالیہ بھٹ نے اپنی بہن شاہین بھٹ کے ساتھ چاٹ ڈے منایا۔عالیہ بھٹ نے اپنی انسٹاگرام اسٹوری میں چاٹ کی فوٹو شیئر کرتے ہوئے اسے چاٹ ڈے کا نام دیا اور بہن شاہین کو بھی ٹیگ کیا۔اس سے قبل عالیہ نے پانی پوری کی فوٹو بھی شیئر کی اور اس کی کیپشن میں پوری کی طاقت لکھا۔واضح رہے کہ عالیہ بھٹ اداکار رنبیر کپور کے ساتھ رواں سال 14 اپریل کو شادی کے بندھن میں بندھی ہیں اور اب اس جوڑے کے ہاں ننھے مہمان کی جلد آمد متوقع ہے۔
مقبول خبریں
نیوزی لینڈ کیخلاف پہلے ون ڈے میچ میں قومی ٹیم کے تین کھلاڑیوں کا...
نیپیئر(این این آئی) نیوزی لینڈ کے خلاف پہلے ون ڈے میچ میں قومی ٹیم کے تین کھلاڑیوں نے ڈیبیو کیا ۔عاکف جاوید ، عثمان...
پہلے ون ڈے میچ میں نیوزی لینڈ نے پاکستان کو 73 رنز سے شکست...
پہلے ون ڈے میچ میں نیوزی لینڈ نے پاکستان کو 73 رنز سے شکست دے دی نیپیئر (این این آئی)پہلے ون ڈے میچ میں...
سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان سے سوڈانی کونسل کے چیئرمین کی ملاقات
مکہ مکرمہ(این این آئی )سعودی عرب کے ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان بن عبدالعزیز آل سعود نے مکہ مکرمہ کے قصر الصفا میں...
علی امین نے آبادی کیلئے این ایف سی ایوارڈ میں حصہ نہ ملنے پر...
پشاور(این این آئی) وزیراعلی خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور نے آبادی کیلئے ملنے والا این ایف سی ایوارڈ میں حصہ نہ ملنے پر صدر پاکستان...
لگتا ہے علی امین گنڈاپور کے گرد گھیرا تنگ کیا جارہا ہے، شیر افضل...
اسلام آباد (این این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے رکن قومی اسمبلی شیر افضل مروت نے کہا ہے کہ لگتا ہے علی امین گنڈاپور...