لاہور (ا ین این آئی) آئرلینڈ ویمنز کے خلاف سیریز کے لئے پاکستانی خواتین اسکواڈ کا اعلان کردیا گیا۔ سیریز میں تین ٹی ٹونٹی اور تین ون ڈے میچز 4 سے 16 نومبر تک قذافی سٹیڈیم لاہور میں کھیلے جائیں گے۔15 کھلاڑیوں پر مشتمل اسکواڈ میں فاطمہ ثنا کی واپسی ہوئی ہے ۔ہیڈیانا بیگ انجری کے باعث اسکواڈ میں شامل نہیں ہیں ۔قومی ویمنز ون ڈے اور ٹی ٹونٹی اسکواڈ کی قیادت بسمہ معروف کریں گی ۔ون ڈے اسکواڈ میں شامل دیگر کھلاڑیوں میں ایمن انور، عالیہ ریاض، فاطمہ ثنا، غلام فاطمہ اور کائنات امتیاز شاملمنیبہ علی، نشرہ سندھو، ندا ڈار، عمیمہ سہیل، صدف شمس اور سعدیہ اقبال شامل ہیں ۔ون ڈے اسکواڈ میں شاملسدرہ امین، سدرہ نواز اور امِ ہانی بھی پندرہ کھلاڑیوں کا حصہ ہیں ۔ٹی ٹونٹی اسکواڈ میں کپتان بسمہ معروف سمیت ایمن انور، عالیہ ریاض اور عائشہ نسیم شاملدیگر کھلاڑیوں میں فاطمہ ثنا، جویریہ خان، کائنات امتیاز، منیبہ علی، ندا ڈار، عمیمہ سہیل اور نشرہ سندھو شاملصدف شمس، سعدیہ اقبال، سدرہ امین اور طوبہ حسن بھی ٹی ٹونٹی اسکواڈ میں شامل ہیں۔
مقبول خبریں
گوادر بندرگاہ جلد از جلد فعال کرنے کیلئے جامع منصوبہ تیار کرنے کا فیصلہ
اسلام آباد(این این آئی) وفاقی حکومت نے گوادر بندرگاہ کو جلد از جلد فعال کرنے کیلئے جامع منصوبہ تیار کرنے کا فیصلہ کیاہے۔وزارت خارجہ...
بلوچستان میں دہشت گردی آپریشن سندور کا تسلسل ہے‘ طلال چودھری
اسلام آباد(این این آئی) وزیر مملکت داخلہ طلال چودھری نے کہا ہے کہ بلوچستان میں دہشت گردی آپریشن سندور کا تسلسل ہے۔وزیر مملکت...
ایف آئی اے کا منی لانڈرنگ کی تحقیقات کے حوالے سے اہم اقدام
اسلام آباد(این این آئی)وفاقی تحقیقاتی ادارہ (ایف آئی اے)کے ڈائریکٹر جنرل رفعت مختار نے منی لانڈرنگ کی تحقیقات کے حوالے سے تاریخی اقدام کرتے...
ڈی جی آئی ایس پی آر کا مظفرآباد کا دورہ، کشمیری عوام کا پاک...
مظفرآباد(این این آئی)ڈائریکٹر جنرل انٹرسروسز پبلک ریلیشنز (آئی ایس پی آر) لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری نے آزاد کشمیر کے دارالحکومت مظفرآباد کا اہم...
وزیر داخلہ کا دورہ بحرین،انسداد دہشتگردی و انسانی اسمگلنگ پر مشترکہ لائحہ عمل پر...
منامہ (این این آئی)وفاقی وزیر داخلہ کے دورہ بحرین کے دوران دونوں ملکوں میں انسداد دہشت گردی و انسانی اسمگلنگ پر مشترکہ لائحہ عمل...