اسلام آباد(این این آئی) سابق وفاقی وزیر فواد چودھری نے کہا ہے کہ حکومتی ایوان ابھی سے لڑکھڑا گئے ہیں ،ان پر گھبراہٹ طاری ہے، میڈیا اداروں کو دھمکیاں مل رہی ہیں کہ حقیقی آزادی مارچ کور نہ کریں۔سابق وفاقی وزیر اور پاکستان تحریک انصاف کے رہنما فواد چوہدری نے ٹوئٹر پر اپنے ٹویٹ میں حکومت کو شدید تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا کہ ایک طرف حکومت کو اطمینان ہے کہ لوگ تو نکل نہیں رہے، دوسرا صبح سے میڈیا اداروں کو دھمکیاں آرہی ہیں کہ حقیقی آزادی مارچ کور نہ کریں۔انہوں نے کہا کہ اگر لوگ ہی نہیں تو گھبراہٹ کیسی، ہر چینل کو دکھانے دیں اور لوگوں کو فیصلہ کرنے دیں۔ انہوں نے کہا کہ سچ یہ ہے کہ حکومتی ایوان ابھی سے لڑکھڑا گئے ہیں اور ان پر گھبراہٹ طاری ہے۔
مقبول خبریں
“سانحہ سوات” انجینئر امیر مقام کی رضاکار محمد ہلال سے ملاقات ،خراج تحسین ،پھولوں...
سوات (این این آئی)وفاقی وزیر و پاکستان مسلم لیگ(ن)خیبرپختونخوا کے صدر انجینئر امیر مقام نے حالیہ "سانحہ سوات" کے دوران اپنی بہادری اور انسانی...
5 جولائی پاکستان کی سیاسی تاریخ کا المناک باب ہے،فیصل کریم کنڈی
پشاور (این این آئی)گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی نے 5 جولائی 1977 کے سیاہ دن کے حوالے سے اپنے بیان میں کہا ہے...
افواج پاکستان کا بھی شہید کرنل شیر خان کو خراج عقیدت
راولپنڈی (این این آئی)مسلح افواج نے کارگل جنگ کے ہیروکیپٹن کرنل شیر خان شہید نشانِ حیدر کو ان کے 26ویں یومِ شہادت پر شاندار...
کرنل شیر خان کی بہادری یاد رکھی جائے گی، وزیراعظم
اسلام آباد (این این آئی)وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ کیپٹن کرنل شیرخان شہید نے وطن سے وفاداری، فرض شناسی اور وطن کے...
صدر مملکت کا کیپٹن کرنل شیر خان شہید (نشانِ حیدر) کو خراج عقیدت
اسلام آباد (این این آئی)صدر مملکت آصف علی زرداری نے کیپٹن کرنل شیر خان شہید (نشانِ حیدر) کو خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے کہاہے...