اسلام آباد (این این آئی)ترجمان وزارت صحت نے کہا ہے کہ ملک بھر میںکووڈـ 19 ویکسینیشن کیمپین کے دوسرے مرحلے کا آغاز 31 اکتوبر سے 5 نومبرتک کیا جائیگا ۔ ترجمان نے اپنے بیان میں کہاکہ ملک بھر میںکووڈـ 19 ویکسینیشن کیمپین کے دوسرے مرحلیکا اغاز 31 اکتوبر سے 5 نومبرتک کیا جائیگا ، ترجمان نے کہاکہ یہ مہم پنجاب ،سندھ اور اسلام آباد کے منتخب اضلاع میں یورپی ہے ،ہمارے بچے ہمارا مستقبل ہیں صحت مند بجے صحت مند پاکستان کی حفاظت ہیں ۔وزیر صحت عبدالقادر پٹیل کے مطابق ویکسین بچوں کو کورونا سے محفوظ رکھنے اور ان سے دوسروں تک وائرس کی رسائی کو کم کرنے کا بہترین ذریعہ ہے ۔ وفاقی وزیر نے کہاکہ علماء کرام اساتزہ میڈیا سول سوسائٹی تمام مکاتب فکر کے اس مہم کی کامیابی کیلئے اپنا کلیدی کردار ادا کریں ،عوام کو بیماریوں سے تحفظ فراہم کرنے کیلئے تمام تر ضروری اقدامات کو یقینی بنارھے ہیں ۔ وفاقی وزیر نے کہاکہ حکومت صحت کے شعبے میں بہتری کیلئے عملی اقدامات کو عملی اقدامات کو یقینی بنانے کیلئے تمام تر وسائل بروئے کار لارہی ھے ۔
مقبول خبریں
چیمپئینز ٹرافی’ ہائبرڈ پر مان جاؤ! بھارت کی پھر پاکستان کو مالی فوائد کی...
نئی دہلی (این این آئی)چیمپئینز ٹرافی کی میزبانی کے معاملے پر بھارت ایک مرتبہ پھر پاکستان کو پیسوں کو رعب دکھانے لگا۔میڈیا رپورٹس کے...
کرم’ مسافرگاڑیوں پر حملے کا ایک اور زخمی دم توڑگیا، جاں بحق افراد کی...
کرم (این این آئی)ضلع کرم میں مسافرگاڑیوں پر حملے کا ایک اور زخمی دم توڑگیا۔کرم میں پیش آنے والے سانحہ میں جاں بحق...
اسلام آباد آنیوالے تمام راستے آج بھی بند، جڑواں شہروں میں انٹرنیٹ معطل
اسلام آباد(این این آئی)پی ٹی آئی کے احتجاج کے سبب اسلام آباد کی چائنہ چوک اور ڈی چوک پر پولیس کی نفری تعینات...
بانی پی ٹی آئی کا حکومتی تجاویز میں سے ایک پر اتفاق، ویڈیو میسج...
ٍراولپنڈی (این این آئی)بانی پی ٹی آئی نے حکومتی تجاویز میں سے ایک پر اتفاق کرلیا، حکومت سے بات چیت جاری رکھنے پر بھی...
حکومت کا مذاکرات کا صرف ایک مقصد ہے کہ کوئی اور لاش نہ گرے’...
اسلام آباد(این این آئی)مسلم لیگ ن کے سینیٹر طلال چوہدری کا کہنا ہے کہ حکومت کا مذاکرات کا صرف ایک مقصد ہے کہ کوئی...