مبارک ہو پاکستان! ریڈیو پاکستان پر سنسنی خیز کرکٹ کمنٹری 13 سال کے وقفے کے بعد دوبارہ بحال

0
243

اسلام آباد (این این آئی)وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب نے کہاہے کہ مبارک ہو پاکستان! ریڈیو پاکستان پر سنسنی خیز کرکٹ کمنٹری 13 سال کے وقفے کے بعد دوبارہ بحال کر دی گئی ۔ اپنے بیان میں انہوںنے کہاکہ مبارک ہو پاکستان! ریڈیو پاکستان پر سنسنی خیز کرکٹ کمنٹری 13 سال کے وقفے کے بعد دوبارہ بحال کر دی گئی ہے۔ وفاقی وزیر اطلاعات نے کہاکہ ریڈیو پاکستان ملک بھر میں اپنے میڈیم ویو ریڈیو نیٹ ورک کے ذریعے ICCـT20 ورلڈ کپ کی دلکش کوریج، کھیلوں کی سفارت کاری کو فروغ دینے اور نوجوانوں میں اسپورٹس مین شپ کو فروغ دے رہا ہے۔