ریاض (این این آئی)سعودی وزیر توانائی شہزادہ عبدالعزیز بن سلمان نے ان رپورٹس کی تردید کر دی ہے جن میں کہا جا رہا تھا کہ سعودی عرب اس وقت اوپیک پلس کے دیگر پروڈیوسرز کے ساتھ یومیہ 5 لاکھ بیرل پیداوار میں اضافے کی بات چیت کر رہا ہے۔سعودی وزیر نے مزید کہا یہ معلوم ہے اور یہ کسی کے لیے راز نہیں ہے کہ اوپیک پلس اپنے اجلاسوں سے قبل کسی فیصلے پر بات نہیں کرتا۔ اس بات کو ذہن میں رکھتے ہوئے کہا جا سکتا ہے کہ اوپیک پلس کی طرف سے اس وقت کی یومیہ 20 لاکھ بیرل کی کمی 2023 کے آخر تک جاری رہے گی۔ انہوں نے مزید کہا “اگر طلب اور رسد کے درمیان توازن بحال کرنے کے لیے پیداوار کو کم کرنے کے لیے مزید اقدامات کرنے کی ضرورت ہے تو ہم ہمیشہ مداخلت کے لیے تیار ہیں۔قبل ازیں وال سٹریٹ جرنل نے اطلاع دی تھی کہ 4 دسمبر کو ہونے والے اوپیک پلس کے اجلاس میں یومیہ 5 لاکھ بیرل تک پیداوار بڑھانے پر تبادلہ خیال کیا جائے گا۔
مقبول خبریں
مجھے حکومتی نمائندوں نے فون پر زبانی اے پی سی میں شرکت کی دعوت...
اسلام آباد (این این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما سابق اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے کہاہے کہ مجھے حکومتی نمائندوں نے...
جیل بھرو تحریک کی بسم اللہ زمان پارک سے ہونی چاہیے، مریم نواز
ملتان (این این آئی)پاکستان مسلم لیگ (ن) کی سینئر نائب صدر و چیف آرگنائزر مریم نواز نے کہا ہے کہ عمران خان نے جیل...
مالی مشکلات سے دوچار ریلوے مہنگی شاپنگ نہیں کر سکتا، 9.8ارب ڈالر کے ایم...
لاہور( این این آئی) پاکستان ریلوے اور دو چائنیز کمپنی کے درمیان آٹو میٹک بکنگ اینڈ ٹریول اسسٹنٹ ایپ ''رابطہ ''کے معاہدے پر دستخط...
پولیس بھرتیوں میں صرف مقامی افراد کا حق ہے ، وزیر اعلی سندھ
کراچی (این این آئی)وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ سندھ میں پولیس کی بھرتیوں میں صرف مقامی افراد کا حق...
وزیراعظم شہبازشریف سے صدر مسلم لیگ (ن) لاہور سیف الملوک کھوکھر کی ملاقات
لاہور ( این این آئی) وزیراعظم محمد شہبازشریف سے مسلم لیگ (ن) لاہور کے صدر سیف الملوک کھوکھر نے ماڈل ٹائون میں ملاقات کی...