اسلام آباد(این این آئی)وزیراعظم عمران خان کی نماز پڑھتے وقت کی تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ۔میڈیا رپورٹ کے مطابق حال ہی میں عمران خان نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر ایک تصویر شیئر کی ہے جس میں وہ وزیراعظم ہاؤس میں نماز پڑھتے ہوئے دکھائی دیئے ۔تصویر کے کیپشن میں عمران خان نے لکھا کہ میرے ایمان نے مجھے سب سے بڑی نعمت سے نوازا ہے اور وہ نعمت یہ ہے کہ اس نے مجھے خوف سے آزاد کیا ہے۔وزیر اعظم نے کہا کہ مجھے جن خوف سے آزادی ملی ہے ان میں ناکامی کا خوف، موت کا خوف، روز کھونے کا خوف اور دوسروں کے ذریعے ذلیل و رسوا ہونے کا خوف ہے۔ عمران خان کی اس تصویر کو ایک لاکھ 60 ہزار سے زائد صارفین کی جانب سے لائیک کیا گیا ہے۔
مقبول خبریں
“سانحہ سوات” انجینئر امیر مقام کی رضاکار محمد ہلال سے ملاقات ،خراج تحسین ،پھولوں...
سوات (این این آئی)وفاقی وزیر و پاکستان مسلم لیگ(ن)خیبرپختونخوا کے صدر انجینئر امیر مقام نے حالیہ "سانحہ سوات" کے دوران اپنی بہادری اور انسانی...
5 جولائی پاکستان کی سیاسی تاریخ کا المناک باب ہے،فیصل کریم کنڈی
پشاور (این این آئی)گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی نے 5 جولائی 1977 کے سیاہ دن کے حوالے سے اپنے بیان میں کہا ہے...
افواج پاکستان کا بھی شہید کرنل شیر خان کو خراج عقیدت
راولپنڈی (این این آئی)مسلح افواج نے کارگل جنگ کے ہیروکیپٹن کرنل شیر خان شہید نشانِ حیدر کو ان کے 26ویں یومِ شہادت پر شاندار...
کرنل شیر خان کی بہادری یاد رکھی جائے گی، وزیراعظم
اسلام آباد (این این آئی)وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ کیپٹن کرنل شیرخان شہید نے وطن سے وفاداری، فرض شناسی اور وطن کے...
صدر مملکت کا کیپٹن کرنل شیر خان شہید (نشانِ حیدر) کو خراج عقیدت
اسلام آباد (این این آئی)صدر مملکت آصف علی زرداری نے کیپٹن کرنل شیر خان شہید (نشانِ حیدر) کو خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے کہاہے...