اسلام آباد (این این آئی)وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب نے کہاہے کہ پاکستان 2005ء کے بعد پہلی مرتبہ انگلینڈ کرکٹ ٹیم کا پاکستان میں ٹیسٹ سیریز کیلئے خیرمقدم کرتا ہے۔ اپنے بیان میں وزیراطلاعات و نشریات نے کہاکہ پاکستان 2005ء کے بعد پہلی مرتبہ انگلینڈ کرکٹ ٹیم کا پاکستان میں ٹیسٹ سیریز کے لئے خیرمقدم کرتا ہے۔ وفاقی وزیر نے کہاکہ یہ دونوں ٹیموں اور ان کے مداحوں کے لیے ایک تاریخی لمحہ ہے۔ مریم اورنگزیب نے کہاکہ ایونٹ کے انعقاد کیلئے برطانوی ہائی کمشنر کرسچن ٹرنر سمیت تمام شرکائ کی انتھک کاوشیں لائق تحسین ہیں، پاکستان اور انگلینڈ کے مابین ایک دلچسپ سیریز کے منتظر ہیں۔
مقبول خبریں
وزیراعظم کا مالی سال کے پہلے دن پاکستان اسٹاک ایکسچینج 100 انڈیکس کے 127000...
اسلام آباد (این این آئی)وزیراعظم محمد شہباز شریف نے نئے مالی سال کے پہلے دن پاکستان اسٹاک ایکسچینج 100 انڈیکس کے پہلی بار...
عوام پر بھاری ٹیکسوں کے بوجھ کے باوجود ٹیکس ہدف حاصل نہ ہوا
اسلام آباد(این این آئی)عوام پر اضافی ٹیکسوں کا بوجھ ڈالنے کے باوجود حکومت 129 کھرب روپے سے زائد ٹیکس ہدف حاصل کرنے میں ناکام...
نئے مالی سال کا آغاز ،بجٹ 26ـ2025 پر بھی عملدرآمد شروع ہو گیا
اسلام آباد(این این آئی) ملک میں نئے مالی سال کا آغاز ہو گیا جس کے ساتھ ہی بجٹ 26ـ2025 پر بھی عملدرآمد شروع ہو...
محسن نقوی اورطلال چودھری کا 14 سال سے زیر التوا ماڈل جیل کا دورہ
اسلام آباد(این این آئی)وزیر داخلہ محسن نقوی اور وزیر مملکت برائے داخلہ طلال چودھری نے اسلام آباد میں 14 برس سے زیر التوا ماڈل...
مودی کی سیاست کے دن گنے جا چکے ہیں’خواجہ آصف
اسلام آباد(این این آئی)وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ جنگ میں ہزیمت کے بعد مودی کی سیاست کے دن گنے جا چکے...