اسلام آباد (این این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اسد عمر نے کہا ہے کہ وہ نہیں سمجھتے کہ اسٹیبلشمنٹ غیر سیاسی ہے ، اگر ایسا ہوتا تو کیا ایک پارٹی اور لیڈر کے خلاف پریس کانفرنس کی جاتی۔ ایک انٹرویو میں اسد عمر نے یہ تسلیم کیا کہ تحریک انصاف کی حکومت میں ایوان میں ووٹ پورے کرنے کے لیے اسٹیبلشمنٹ کی سپورٹ تھی۔اسد عمر نے کہا کہ ان کی حکومت میں گورننس کے معاملات میں اسٹیبلشمنٹ کی بالکل مداخلت تھی اور یہ ہونی بھی چاہیے۔انہوںنے کہاکہ ہماری حکومت میں عمران خان کے فیصلوں کو نافذ کرنے میں اور فیٹف کے معاملے پر آرمی نے ان کی مدد کی۔
مقبول خبریں
گوادر بندرگاہ جلد از جلد فعال کرنے کیلئے جامع منصوبہ تیار کرنے کا فیصلہ
اسلام آباد(این این آئی) وفاقی حکومت نے گوادر بندرگاہ کو جلد از جلد فعال کرنے کیلئے جامع منصوبہ تیار کرنے کا فیصلہ کیاہے۔وزارت خارجہ...
بلوچستان میں دہشت گردی آپریشن سندور کا تسلسل ہے‘ طلال چودھری
اسلام آباد(این این آئی) وزیر مملکت داخلہ طلال چودھری نے کہا ہے کہ بلوچستان میں دہشت گردی آپریشن سندور کا تسلسل ہے۔وزیر مملکت...
ایف آئی اے کا منی لانڈرنگ کی تحقیقات کے حوالے سے اہم اقدام
اسلام آباد(این این آئی)وفاقی تحقیقاتی ادارہ (ایف آئی اے)کے ڈائریکٹر جنرل رفعت مختار نے منی لانڈرنگ کی تحقیقات کے حوالے سے تاریخی اقدام کرتے...
ڈی جی آئی ایس پی آر کا مظفرآباد کا دورہ، کشمیری عوام کا پاک...
مظفرآباد(این این آئی)ڈائریکٹر جنرل انٹرسروسز پبلک ریلیشنز (آئی ایس پی آر) لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری نے آزاد کشمیر کے دارالحکومت مظفرآباد کا اہم...
وزیر داخلہ کا دورہ بحرین،انسداد دہشتگردی و انسانی اسمگلنگ پر مشترکہ لائحہ عمل پر...
منامہ (این این آئی)وفاقی وزیر داخلہ کے دورہ بحرین کے دوران دونوں ملکوں میں انسداد دہشت گردی و انسانی اسمگلنگ پر مشترکہ لائحہ عمل...