اسلام آباد (این این آئی)وفاقی وزیرداخلہ رانا ثناء اللہ نے مسلم لیگ (ن) کی سینئر رکن بیگم نجمہ حمید کے انتقال پر دکھ اورافسوس کااظہارکیا ہے۔اپنے تعزیتی بیان میں وزیر دالخلہ رانا ثناء اللہ نے مرحومہ بیگم نجمہ حمید کی بہن طاہرہ اورنگزیب اوراہل خانہ سے تعزیت کااظہارکیا۔رانا ثناء اللہ نے وزیراطلاعات مریم اورنگزیب سے بھی ان کی خالہ کے انتقال پرافسوس کا اظہارکرتے ہوئے کہا کہ بیگم نجمہ حمید کی رحلت پر دلی رنج ہوا۔ رانا ثنااللہ نے کہا کہ بیگم نجمہ حمید مسلم لیگ (ن) کی سینئر رہنماء اورسابق سینیٹر تھیں۔ انہوں نے کہا کہ اللہ تعالی بیگم نجمہ حمید کے درجات بلند کرے، جنت میں اعلی ترین مقام عطا فرمائے۔
مقبول خبریں
چیمپئینز ٹرافی’ ہائبرڈ پر مان جاؤ! بھارت کی پھر پاکستان کو مالی فوائد کی...
نئی دہلی (این این آئی)چیمپئینز ٹرافی کی میزبانی کے معاملے پر بھارت ایک مرتبہ پھر پاکستان کو پیسوں کو رعب دکھانے لگا۔میڈیا رپورٹس کے...
کرم’ مسافرگاڑیوں پر حملے کا ایک اور زخمی دم توڑگیا، جاں بحق افراد کی...
کرم (این این آئی)ضلع کرم میں مسافرگاڑیوں پر حملے کا ایک اور زخمی دم توڑگیا۔کرم میں پیش آنے والے سانحہ میں جاں بحق...
اسلام آباد آنیوالے تمام راستے آج بھی بند، جڑواں شہروں میں انٹرنیٹ معطل
اسلام آباد(این این آئی)پی ٹی آئی کے احتجاج کے سبب اسلام آباد کی چائنہ چوک اور ڈی چوک پر پولیس کی نفری تعینات...
بانی پی ٹی آئی کا حکومتی تجاویز میں سے ایک پر اتفاق، ویڈیو میسج...
ٍراولپنڈی (این این آئی)بانی پی ٹی آئی نے حکومتی تجاویز میں سے ایک پر اتفاق کرلیا، حکومت سے بات چیت جاری رکھنے پر بھی...
حکومت کا مذاکرات کا صرف ایک مقصد ہے کہ کوئی اور لاش نہ گرے’...
اسلام آباد(این این آئی)مسلم لیگ ن کے سینیٹر طلال چوہدری کا کہنا ہے کہ حکومت کا مذاکرات کا صرف ایک مقصد ہے کہ کوئی...