لاہور( این این آئی) اداکارہ ریشم کی جانب سے مستحق افراد میں گرم بستر اورچادریں تقسیم کیں۔اداکارہ ریشم ہمیشہ فلاحی اور امدادی کاموں میں پیش پیش رہتی ہیں اور انہوںنے حال ہی میں سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو شیئر کی ہے جس میں وہ خواتین میں گرم چادریں تقسیم کر رہی ہیں جبکہ اس موقع پر سردی سے بچنے کے لئے گرم بستروں سے لدے ہوئے ٹرک بھی نظر آرہے ہیں ۔ اداکارہ نے لکھا کہ کسی کے دکھ کو اپنا دکھ سمجھ لینا انسانیت ہے،دوسروں کی مدد کرنے سے ہم دراصل اپنی مدد کررہے ہوتے ہیں،اپنے دل کا بوجھ ہلکا کر رہے ہوتے ہیں،اپنے اندر کی گندگی کو صاف کر رہے ہوتے ہیں۔ریشم حالیہ دنوں میں سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں بھرپور امدادی سر گرمیاں کر چکی ہیں اور یہ سلسلہ تاحال جاری ہے ۔ اس سے قبل بھی وہ پاکستان میں آنے والے زلزلے کے متاثرین کی امدادی سرگرمیوں میں بھی پیش پیش رہیں۔
مقبول خبریں
نیوزی لینڈ کیخلاف پہلے ون ڈے میچ میں قومی ٹیم کے تین کھلاڑیوں کا...
نیپیئر(این این آئی) نیوزی لینڈ کے خلاف پہلے ون ڈے میچ میں قومی ٹیم کے تین کھلاڑیوں نے ڈیبیو کیا ۔عاکف جاوید ، عثمان...
پہلے ون ڈے میچ میں نیوزی لینڈ نے پاکستان کو 73 رنز سے شکست...
پہلے ون ڈے میچ میں نیوزی لینڈ نے پاکستان کو 73 رنز سے شکست دے دی نیپیئر (این این آئی)پہلے ون ڈے میچ میں...
سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان سے سوڈانی کونسل کے چیئرمین کی ملاقات
مکہ مکرمہ(این این آئی )سعودی عرب کے ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان بن عبدالعزیز آل سعود نے مکہ مکرمہ کے قصر الصفا میں...
علی امین نے آبادی کیلئے این ایف سی ایوارڈ میں حصہ نہ ملنے پر...
پشاور(این این آئی) وزیراعلی خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور نے آبادی کیلئے ملنے والا این ایف سی ایوارڈ میں حصہ نہ ملنے پر صدر پاکستان...
لگتا ہے علی امین گنڈاپور کے گرد گھیرا تنگ کیا جارہا ہے، شیر افضل...
اسلام آباد (این این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے رکن قومی اسمبلی شیر افضل مروت نے کہا ہے کہ لگتا ہے علی امین گنڈاپور...