لاہور (این این آئی) معروف ہدایتکار شعیب منصور کے پروڈکشن ہاؤس”شو مین” کے درمیان معاہدہ ہو گیا، نئی آنے والی فلم”آسمان بولے گا” اگلے سال 2023 کے وسط میں ملک اور بیرون ملک نمائش کیلئے پیش کی جائے گی۔یہ فلم بالاکوٹ پر بھارتی فضائیہ کے حملے کے بعد پاک فضائیہ کے بھر پور آپریشن ”سوئفٹ ریٹارٹ” کے سچے واقعات پر مبنی ہے۔اس فلم کے ذریعے شعیب منصور کی 5 سال بعد واپسی ہورہی ہے، اِن کے کریڈٹ پر”خدا کے لیے”، ”بول” اور”ورنہ” جیسی شہرہء آفاق فلمیں موجود ہیں۔
مقبول خبریں
پہلگام حملہ’ بھارت کے پاس ثبوت تھے تو تحقیقات کی پیشکش قبول کرتا، پاکستان
نیویارک(این این آئی)بھارت کے پاس پہلگام حملے کے ثبوت تھے تو پاکستان کی تحقیقات کی پیشکش قبول کرتا، سلامتی کونسل میں بھارت کے بیان...
ڈی پورٹ افراد کے پاسپورٹ منسوخ، مقدمہ درج کرنے کا فیصلہ
اسام آباد(این این آئی)وفاقی حکومت نے ڈی پورٹ افراد کے خلاف مقدمہ درج کرنے اور پاسپورٹ منسوخ کرنے کا فیصلہ کرلیا جبکہ ڈی پورٹ...
اسلام آباد’ پبلک ٹرانسپورٹ کا کرایہ 100 روپے مقرر، شہری پریشان
اسلام آباد(این این آئی) وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کے شہریوں کے لیے میٹرو بس کا سفر مہنگا ہو گیا۔26 مئی 2025 سے نئی کرایہ...
نیویارک کے ٹائمز اسکوائر پر پاکستانی فلم لوو گرو کے ٹریلر کی نمائش
نیویارک(این این آئی)امریکا کے ٹائمز اسکوائر پر ہمایوں سعید اور ماہرہ خان کی فلم لوو گرو کے ٹریلر کی نمائش کر دی گئی۔تفصیلات کے...
وطن سے وفا کا پیغام، نیا ملی نغمہ “ہر لحظہ ہیں تیار ہم” جاری
راولپنڈی(این این آئی)پاکستان کی بھارت سے حالیہ فتح کے بعد نیا قومی نغمہ ''ہر لحظہ ہیں تیار ہم''جاری کر دیا گیا۔ یہ ملی...