برلن(این این آئی )اسرائیلی وزیر کے مسجد اقصی کے اشتعال انگیز دورے پر جرمنی نے مذمت کا اظہار کیا ہے۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق اس حوالے سے جرمن وزارت خارجہ کا کہنا تھا کہ جرمنی مسجد اقصی کی حیثیت خطرے میں ڈالنے والے یکطرفہ اقدام کو مسترد کرتا ہے۔ جرمن وزارت خارجہ کا مزید کہنا تھا کہ دائیں بازو کے اسرائیلی قومی سلامتی وزیر کا مسجد اقصی کا دورہ اشتعال انگیزی ہے۔وزارت نے یہ بھی کہا کہ توقع ہے کہ نئی اسرائیلی حکومت مقدس مقامات پر جاری معمولات کا تسلسل برقرار رکھے گی۔جرمن وزارت خارجہ نے کہا کہ توقع ہے نئی اسرائیلی حکومت دانستہ کیے جانے والے اشتعال انگیز اقدامات بھی روکے گی۔
مقبول خبریں
“سانحہ سوات” انجینئر امیر مقام کی رضاکار محمد ہلال سے ملاقات ،خراج تحسین ،پھولوں...
سوات (این این آئی)وفاقی وزیر و پاکستان مسلم لیگ(ن)خیبرپختونخوا کے صدر انجینئر امیر مقام نے حالیہ "سانحہ سوات" کے دوران اپنی بہادری اور انسانی...
5 جولائی پاکستان کی سیاسی تاریخ کا المناک باب ہے،فیصل کریم کنڈی
پشاور (این این آئی)گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی نے 5 جولائی 1977 کے سیاہ دن کے حوالے سے اپنے بیان میں کہا ہے...
افواج پاکستان کا بھی شہید کرنل شیر خان کو خراج عقیدت
راولپنڈی (این این آئی)مسلح افواج نے کارگل جنگ کے ہیروکیپٹن کرنل شیر خان شہید نشانِ حیدر کو ان کے 26ویں یومِ شہادت پر شاندار...
کرنل شیر خان کی بہادری یاد رکھی جائے گی، وزیراعظم
اسلام آباد (این این آئی)وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ کیپٹن کرنل شیرخان شہید نے وطن سے وفاداری، فرض شناسی اور وطن کے...
صدر مملکت کا کیپٹن کرنل شیر خان شہید (نشانِ حیدر) کو خراج عقیدت
اسلام آباد (این این آئی)صدر مملکت آصف علی زرداری نے کیپٹن کرنل شیر خان شہید (نشانِ حیدر) کو خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے کہاہے...