لاہور( این این آئی) سابق وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ معاشی سلامتی ملکی سلامتی اقتصادی سلامتی اور قومی سلامتی سب خطرے میں پڑ گئے ہیں،اب نوازشریف کو بلائیں اور اس کا بھی سیاسی کام تمام کرائیں،الیکشن ناگزیر ہیں سیاسی بکرے کی ماں کب تک الیکشن سے بھاگے گی۔ ٹوئٹر پر جاری اپنے بیان میں شیخ رشید نے کہا کہ پی ڈی ایم الیکشن سے فراری ہے تو پھر وہ ملک میں کیا چاہتی ہے،ملک میں اہم سیاست شروع ہوگئی ہے15جنوری سے15اپریل اہم ہیں،100دن میں انتخابی شیڈول آئے گا،پنجاب کے بعد خیبر پختوانخواہ اسمبلی تحلیل ہوگی،پھرسندھ اسمبلی سے ممبر واپس اورقومی اسمبلی سے استعفے منظورکرائیں گے۔انہوںنے کہا کہ بلدیاتی شعبدہ بازی کام نہیں آئے گی،جتنی دیر کریں گے اپنی سیاست ڈھیر کریں گے ،بینکوں کے لٹنے کے خوف سے سکیورٹی بڑھادی گئی ہے۔
مقبول خبریں
نیوزی لینڈ کیخلاف پہلے ون ڈے میچ میں قومی ٹیم کے تین کھلاڑیوں کا...
نیپیئر(این این آئی) نیوزی لینڈ کے خلاف پہلے ون ڈے میچ میں قومی ٹیم کے تین کھلاڑیوں نے ڈیبیو کیا ۔عاکف جاوید ، عثمان...
پہلے ون ڈے میچ میں نیوزی لینڈ نے پاکستان کو 73 رنز سے شکست...
پہلے ون ڈے میچ میں نیوزی لینڈ نے پاکستان کو 73 رنز سے شکست دے دی نیپیئر (این این آئی)پہلے ون ڈے میچ میں...
سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان سے سوڈانی کونسل کے چیئرمین کی ملاقات
مکہ مکرمہ(این این آئی )سعودی عرب کے ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان بن عبدالعزیز آل سعود نے مکہ مکرمہ کے قصر الصفا میں...
علی امین نے آبادی کیلئے این ایف سی ایوارڈ میں حصہ نہ ملنے پر...
پشاور(این این آئی) وزیراعلی خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور نے آبادی کیلئے ملنے والا این ایف سی ایوارڈ میں حصہ نہ ملنے پر صدر پاکستان...
لگتا ہے علی امین گنڈاپور کے گرد گھیرا تنگ کیا جارہا ہے، شیر افضل...
اسلام آباد (این این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے رکن قومی اسمبلی شیر افضل مروت نے کہا ہے کہ لگتا ہے علی امین گنڈاپور...