نیروبی (این این آئی)کینیا صحافی ارشد شریف قتل کیس میں خصوصی مشترکہ تحقیقاتی ٹیم کی معاونت کیلئے تیار ہوگیا۔ترجمان اسلام آباد پولیس کے مطابق صحافی ارشد شریف قتل کیس میں خصوصی تحقیقاتی ٹیم دبئی کے بعد کینیا روانہ ہوگی۔ذرائع کے مطابق حکومت پاکستان نے کینیا سے باہمی قانونی مدد کی درخواست کی تھی۔ترجمان اسلام آباد پولیس کے مطابق وزارت خارجہ نے کینیا میں تفتیش کے انتظامات مکمل کرلیے، جے آئی ٹی ارشد شریف قتل کیس سے متعلق شواہد جمع کرے گی۔اسلام آباد پولیس کے مطابق خصوصی جے آئی ٹی وقوع کے متعلق مختلف افراد سے تفتیش کرے گی۔
مقبول خبریں
انجینئر امیر مقام کی سعودی عرب پر الزامات کی مذمت
اسلام آباد (این این آئی)وفاقی وزیر امور کشمیر انجینئر امیر مقام نے سعودی عرب پر الزامات کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ...
عبدالعلیم خان نے استحکام پاکستان پارٹی کی 31 رکنی نئی سینٹرل ایگزیکٹو کمیٹی کا...
اسلام آباد (این این آئی)استحکام پاکستان پارٹی کے صدر عبدالعلیم خان نے 31 رکنی نئی سینٹرل ایگزیکٹو کمیٹی کا اعلان کیا ہے۔ انہوں...
صدر مملکت کا بنوں میں خوارج کے خلاف کامیاب کارروائی پر سکیورٹی فورسز کو...
اسلام آباد (این این آئی)صدر مملکت آصف علی زرداری نے بنوں میں خوارج کے خلاف کامیاب کارروائی پر سکیورٹی فورسز کو خراجِ تحسین...
اوپن یونیورسٹی سے چلنے والا بچوں کی کردار سازی کا پْر عزم کارواں پورے...
اسلام آباد (این این آئی)وزیر اعظم کامیاب جوان پروگرام کے چیئرمین رانا مشہود احمد خان نے کہا ہے کہ علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی...
وزیرداخلہ کا نیشنل پولیس اکیڈمی کو پی ایم اے کاکول طرز کا عالمی ادارہ...
اسلام آباد (این این آئی)وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے نیشنل پولیس اکیڈمی کو یونیورسٹی کا درجہ دینے اور پاکستان ملٹری اکیڈمی کاکول...