لاہور ( این این آئی) لاہور ہائیکورٹ میں سپیکر پنجاب اسمبلی سبطین خان کے الیکشن کے خلاف دائر درخواست سماعت کے لئے مقرر کر دی گئی ۔عدالت عالیہ میں جسٹس شاہد بلال حسن کی سربراہی میں دو رکنی بنچ 19جنوری کو مسلم لیگ (ن) کے رہنما سیف الملوک کھوکھر کی درخواست پر سماعت کرے گا۔ درخواست میں موقف اپنایا گیا ہے کہ وزیر اعظم ،وزیر اعلیٰ ،سپیکر کا انتخاب خفیہ رائے شماری کے ذریعے کیا جاتا ہے مگر سپیکر پنجاب اسمبلی کے انتخاب کے لئے آئین کے آرٹیکل کے اصولوں کو مد نظر نہیں رکھا گیا ۔ بیلٹ پیپر پر نمبرنگ کی گئی جس سے ووٹرز کی شناخت ہو سکتی ہے ۔
مقبول خبریں
گوادر بندرگاہ جلد از جلد فعال کرنے کیلئے جامع منصوبہ تیار کرنے کا فیصلہ
اسلام آباد(این این آئی) وفاقی حکومت نے گوادر بندرگاہ کو جلد از جلد فعال کرنے کیلئے جامع منصوبہ تیار کرنے کا فیصلہ کیاہے۔وزارت خارجہ...
بلوچستان میں دہشت گردی آپریشن سندور کا تسلسل ہے‘ طلال چودھری
اسلام آباد(این این آئی) وزیر مملکت داخلہ طلال چودھری نے کہا ہے کہ بلوچستان میں دہشت گردی آپریشن سندور کا تسلسل ہے۔وزیر مملکت...
ایف آئی اے کا منی لانڈرنگ کی تحقیقات کے حوالے سے اہم اقدام
اسلام آباد(این این آئی)وفاقی تحقیقاتی ادارہ (ایف آئی اے)کے ڈائریکٹر جنرل رفعت مختار نے منی لانڈرنگ کی تحقیقات کے حوالے سے تاریخی اقدام کرتے...
ڈی جی آئی ایس پی آر کا مظفرآباد کا دورہ، کشمیری عوام کا پاک...
مظفرآباد(این این آئی)ڈائریکٹر جنرل انٹرسروسز پبلک ریلیشنز (آئی ایس پی آر) لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری نے آزاد کشمیر کے دارالحکومت مظفرآباد کا اہم...
وزیر داخلہ کا دورہ بحرین،انسداد دہشتگردی و انسانی اسمگلنگ پر مشترکہ لائحہ عمل پر...
منامہ (این این آئی)وفاقی وزیر داخلہ کے دورہ بحرین کے دوران دونوں ملکوں میں انسداد دہشت گردی و انسانی اسمگلنگ پر مشترکہ لائحہ عمل...