سندھ حکومت نے کراچی کے انتخابات میں تاخیر کی ایک اور کوشش کی ہے، اسد عمر

0
139

اسلام آباد (این این آئی)سابق وزیر اور تحریک انصاف کے سیکرٹری جنرل اسد عمر نے کہاہے کہ سندھ حکومت نے کراچی کے انتخابات میں تاخیر کی ایک اور کوشش کی ہے۔ اپنے بیان میں اسد عمر نے کہاکہ اس امپورٹڈ حکومت نے پاکستان کو بنانا رپبلک میں تبدیل کر دیا ہے،جس شرح سے یہ جا رہے ہیں،ہم جلد ہی دنیا میں کیلے کے سب سے بڑے برآمد کنندہ ہوں گے۔