لاہور( این این آئی) پاکستان مسلم لیگ(ن) کے مرکزی رہنما خواجہ سعد رفیق نے کہا ہے کہ جب انصاف کے نام پر کھلواڑ کیا جائے اور سازش کے جال بچھائے جائیںتو زیادہ بہتر یہی ہے نواز شریف بیرون ملک رہیں ، نواز شریف اپنا علاج کرائیں اور محفوظ رہیں ،ایسا ہوتا ہے لیڈر بیرون ملک بیٹھ کر تحریکوںکی قیادت کرتے ہیں، محترمہ بیگم شمیم اختر کے انتقال پر شہباز شریف اور حمزہ شہباز کو رہا کیاجانا چاہیے تھا اور اس حوالے سے قانونی ضابطہ بھی موجود ہے۔ احتساب عدالت میںپیشی کے موقع پر اپنے بھائی خواجہ سلمان رفیق کے ہمراہ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوںنے کہاکہ ایساہوتاہے کہ سیاسی قیادت بیرون ملک بیٹھ کر اپنے نظریے کی حفاظت اور تحریکوں کو لیڈ کرتی ہے اور پاکستان میںبھی ایسا کئی بار ہواہے ۔انہوںنے ایک سوال کے جواب میں کہا کہ ملک میںمہنگائی اوپر کی طرف جارہی ہے ، لوگ ایک وقت کی روٹی کے لئے پریشان ہیں اور ان کے چولہے بجھ رہے ہیں
مقبول خبریں
یوٹیوب کی نئی پالیسی، پاکستانی یوٹیوبرز کیلئے خطرے کی گھنٹی بج گئی
نیویارک (این این آئی)یوٹیوب کی نئی مونیٹائزیشن پالیسی کے تحت غیر مستند اور اے آئی سے بنے مواد پر مونیٹائزیشن خطرے میں پڑگئی۔یوٹیوب نے...
وزیراعظم شہباز شریف سے مولانا اسعد محمود کی ملاقات، ملک میں حالیہ معاشی استحکام...
اسلام آباد (این این آئی)وزیراعظم محمد شہباز شریف سے سابق وفاقی وزیر اور جمیعت علماء اسلام (ف)کے سینئر رہنما مولانا اسعد محمود نے...
وفاقی وزیرِ خزانہ کی پاکستان بزنس کونسل کے وفد کی ملاقات میں پالیسی سازی...
اسلام آباد (این این آئی)وفاقی وزیر خزانہ سینیٹر محمد اورنگزیب سے پاکستان بزنس کونسل کے وفدنے سی ای او احسن ملک اور نامزد سی...
وفاقی وزیر تجارت جام کمال خان 9 تا 12 جولائی 2025 کے سرکاری دورے...
اسلام آباد (ین این آئی)وفاقی وزیر تجارت جام کمال خان 9 تا 12 جولائی 2025 کے سرکاری دورے پر ویتنام پہنچ گئے،
یہ 15...
ہسپتالوں کے فضلے کی محفوظ تلفی عوام کو بیماریوں سے بچانے کے لیے ایک...
اسلام آباد(این این آئی) وفاقی وزیر صحت سید مصطفی کمال نے کہا ہے کہ ہسپتالوں کے فضلے کی محفوظ تلفی عوام کو بیماریوں سے...