لاہور( این این آئی) مسلم لیگ (ن) کی سینئر نائب صدر و چیف آرگنائزر مریم نواز نے شائستہ پرویز ملک کو مسلم لیگ (ن) کی پالیسی ایڈوائزر برائے خواتین مقرر کر دیا ۔اس سلسلہ میں باضابطہ نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا۔
مقبول خبریں
اسرائیلی سپریم کورٹ کی وزیر اعظم کو توہین عدالت کے جواب کے لیے ایک...
تل ابیب (این این آئی)اسرائیل کی سپریم کورٹ نے اتوار کو وزیر اعظم بنجمن نیتن یاہو کو توہین عدالت کے الزامات کا جواب دینے...
اسرائیل میں جاری سیاسی بحران پر امریکا کا شدید اظہار تشویش
واشنگٹن(این این آئی )وائٹ ہاس نے اسرائیل میں جاری سیاسی بحران پر اپنی تشویش کا اظہار کیا ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق وائٹ ہائوس...
سعودی اور ایرانی وزرائے خارجہ کا رمضان المبارک میں دو طرفہ ملاقات پر اتفاق
ریاض (این این آئی )سعودی وزیر خارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان بن عبداللہ نے ایرانی وزیر خارجہ حسین امیر عبداللہیان کے ساتھ رواں ماہ...
سعودی ولی عہد اور فرانسیسی صدر کا دوطرفہ تعلقات پر تبادلہ خیال
ریاض (این این آئی )سعودی ولی عہد اور وزیر اعظم شہزادہ محمد بن سلمان اور فرانسیسی صدر ایمانوئل میکرون نے ایک فون کال پر...
محکمہ موسمیات نے ایک بار پھر ملک بھر میں بارش کی پیشگوئی کر دی
لاہور ( این این آئی) محکمہ موسمیات نے ایک بار پھر ملک بھر میں بارش کی پیشگوئی کرتے ہوئے کہا ہے کہ 29مارچ سے...