راولپنڈی(این این آئی)پاک فوج کے 6 میجر جنرلز کو لیفٹیننٹ جنرل کے عہدے پر ترقی دے دی گئی۔ بدھ کو پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر ) کے مطابق پاک فوج کے 6 میجر جنرل کو اگلے رینک لیفٹیننٹ جنرل کے عہدے پر ترقی دی گئی ہے۔آئی ایس پی آر کے مطابق ترقی پانیوالوں میں سابق ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل آصف غفور ، میجر جنرل اختر نواز، میجر جنرل سردار حسن اظہر حیات، میجر جنرل سلمان فیاض غنی، میجر جنرل سرفراز علی اور میجر جنرل محمد علی شامل ہیں۔
مقبول خبریں
اسلام آباد ہائیکورٹ، شہباز گل کے جسمانی ریمانڈ کی درخواست قابل سماعت قرار، سیشن...
اسلام آباد (این این آئی) اسلام آباد ہائیکورٹ نے شہباز گل کے دوبارہ جسمانی ریمانڈ کی نظرثانی درخواست کو قابل سماعت قرار دیتے ہوئے...
سپریم کورٹ کا چرس سمگلنگ کیس میں اے این ایف پر شدید برہمی کا...
اسلام آباد (این این آئی) سپریم کورٹ نے چرس سمگلنگ کیس میں اے این ایف پر شدید برہمی کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے...
بطور پارٹی سیکرٹری جنرل میرے پاس نوازشریف کی وطن واپسی کی اطلاع نہیں،احسن اقبال
اسلام آباد (این این آئی) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے سیکرٹری جنرل اور وفاقی وزیر احسن اقبال نے نواز شریف کی وطن واپسی سے...
آئی ایم ایف ایگزیکٹو بورڈ 29 اگست کو مسودے کی منظوری دیگا، وزارت خزانہ
اسلام آباد (این این آئی)وزارت خزانہ نے کہا ہے کہ آئی ایم ایف ایگزیکٹوبورڈ اجلاس میں 29 اگست کو مسودے کی منظوری دی جائیگی۔وزارت...
وزیراعظم کا ٹانک میں پولیو ورکرز کی ٹیم پر دہشت گردوں کی فائرنگ کی...
اسلام آباد (این این آئی)وزیراعظم شہباز شریف نے ٹانک میں پولیو ورکرز کی ٹیم پر دہشت گردوں کی فائرنگ کی شدید مذمت، شہید پولیس...