ممبئی(این این آئی) بالی وڈ کے دو سپر اسٹار اداکارہ کیارا ایڈوانی اور اداکار سدھارتھ ملہوترا شادی کے بندھن میں بندھ گئے۔بھارتی میڈیا کے مطابق شادی کی تقریبات کا آغاز چار فروری کو جیسلمر میں ہوا، ہلدی، مہندی اور سنگیت کی محافل کے بعد منگل کے روز دونوں کی شادی ہوئی۔نو شادی شدہ جوڑے نے اپنی شادی کا اعلان انسٹاگرام پر کردیا ہے اور دلچسپ کیپشن لکھا ہے کہ اب ہماری مستقل بکنگ ہوگئی ہے۔شادی کی تقریب میں شوبز کی معروف شخصیات شاہد کپور، کرن جوہر، جوہی چاؤلہ اور دیگر نے شرکت کی۔یاد رہے کہ جیسلمیر میں واقع سوریا گڑھ پیلس ہوٹل نے بھی بالواسطہ طور پر سدھارتھ ملہوترا اور کیارا ایڈوانی کی شادی کی تصدیق کی ہے۔
مقبول خبریں
نیوزی لینڈ کیخلاف پہلے ون ڈے میچ میں قومی ٹیم کے تین کھلاڑیوں کا...
نیپیئر(این این آئی) نیوزی لینڈ کے خلاف پہلے ون ڈے میچ میں قومی ٹیم کے تین کھلاڑیوں نے ڈیبیو کیا ۔عاکف جاوید ، عثمان...
پہلے ون ڈے میچ میں نیوزی لینڈ نے پاکستان کو 73 رنز سے شکست...
پہلے ون ڈے میچ میں نیوزی لینڈ نے پاکستان کو 73 رنز سے شکست دے دی نیپیئر (این این آئی)پہلے ون ڈے میچ میں...
سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان سے سوڈانی کونسل کے چیئرمین کی ملاقات
مکہ مکرمہ(این این آئی )سعودی عرب کے ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان بن عبدالعزیز آل سعود نے مکہ مکرمہ کے قصر الصفا میں...
علی امین نے آبادی کیلئے این ایف سی ایوارڈ میں حصہ نہ ملنے پر...
پشاور(این این آئی) وزیراعلی خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور نے آبادی کیلئے ملنے والا این ایف سی ایوارڈ میں حصہ نہ ملنے پر صدر پاکستان...
لگتا ہے علی امین گنڈاپور کے گرد گھیرا تنگ کیا جارہا ہے، شیر افضل...
اسلام آباد (این این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے رکن قومی اسمبلی شیر افضل مروت نے کہا ہے کہ لگتا ہے علی امین گنڈاپور...